پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:54am کراچی: بنگلے میں ڈکیتی کے شبہ میں مالک کی فائرنگ سے مبینہ ملزم زخمی 4 ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے، بنگلے کے مالک کا بیان
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:21pm پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 06:06pm کراچی میں ڈاکوؤں سے سرکاری محکمے بھی محفوظ نہیں، 71 لاکھ روپے لوٹ لیے لوٹی گئی رقم سرکاری محکمہ اوور سیز ایمپلائمنٹ کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 04:18pm معروف قوال شہید امجد صابری کے نام پر لوٹ مار کے تین واقعات رپورٹ 2 ماہ کے دوران لاکھوں روپے کے کھانےاور ہزاروں روپے ٹرانسفر کرائے گئے، مجدد صابری
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 02:00pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے سکھن تھانے کے ایس ایچ اور ہیڈ کو معطل کردیا تھانےمیں ایمرجنسی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، مقبول باقر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:32am کراچی: پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک ہلاک پولیس مقابلے اورنگی، بلاول کالونی اور سپرہائی وے کے قریب ہوئے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:54pm اسکول پرنسپل کی جانب سے طالبات کو حراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا بچیوں کو حراساں کرنے پر اسکول پرنسپل کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 03:25pm 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گیا بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کامقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:42pm کراچی: ملزم نے پولیس سے بچنے کے لئے نالے میں چھلانگ لگادی ملزم کو زخمی حالت میں نالے سے نکال لیا گیا، ایس ایس پی سینڑل
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 02:31pm سندھ بلوچستان سرحد پر ڈاکوؤں کی بڑی واردات، 4 کوسٹریں لوٹ لیں وارداتوں میں 120سے زائد موبائل فون نقدی اور دیگرسامان لوٹا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 03:04pm کراچی: مالک مکان نے کرائے دار کی بچیوں کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنادی ظالم باپ بچیوں کوجان سے مارنے کی کوشش کررہا تھا، مالک مکان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 02:20pm کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید پولیس سب انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا مقتول سب انسپکٹر اپنے پوتے کی قبر پر حاضری کے بعد گھر جارہے تھے، ایس ایس پی ایسٹ
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 04:01pm راشد منہاس روڈ پرچلتی گاڑی میں خواتین کوہراساں کرنیوالا شخص گرفتار پولیس نے ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 10:07am کراچی: ڈاکوؤں نے صبح دفترجانیوالے شہری کو لوٹ لیا موٹرسائیکل سوارملزمان نے شہری سےموبائل اورنقدی چھینی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:54am کراچی میں دہرے قتل کیلئے اجرتی قاتل جمرود سے لائے جانے کا انکشاف اجرتی قاتلوں کو لانے والے کو گرفتار کرلی، پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 02:42pm کراچی: دکان پر2 بار ڈکیتی، ڈاکو ایک ماہ میں 22 لاکھ سے ذائد رقم لوٹ کر فرار ڈاکوؤں نے دکاندار کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:29pm ’کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی‘ پرانا گولیمار میں منشیات کے 3 بڑے اڈوں پر چھاپے مارے، پولیس
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 03:57pm سینٹرل جیل کراچی کے قیدی نے پینٹنگ سے کمائے 10 لاکھ والدہ اور 3 لاکھ بہن کو دے دیئے اعجاز تسلیم اغوا برائے تاوان کا سزا یافتہ قیدی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 03:57pm کراچی: بینک ڈکیتی کے 2 واقعات میں ملزمان 10 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:47am کراچی: حیدرعباس رضوی کی گاڑی چھین لی گئی، واقعے کا مقدمہ درج واقعے کا مقدمہ ڈرائیور کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی