پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 09:24pm پشاور : بلدیاتی نمائندوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان وزیراعلیٰ نے بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ کیے گئے وعدے وفا نہیں کیے، حمایت اللہ مایار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 05:27pm سعودی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں لاپتہ، نوجوان پر اغوا کا الزام سعودی سفارت کار نے ایف آئی آر کٹوادی، حکام سراغ لگانے میں ناکام، شادی کی غیر مصدقہ اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 12:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ : بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ نجی لیب سے کرانے کی ہدایت عدالت کا ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے حکم کی تکمیل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 06:37pm خیبرپختونخوا حکومت نے 27 ارب روپے سے زائد بیرونی قرضہ واپس کردیا بیرونی مالیاتی اداروں کو قرضوں کی مد میں اب تک چھ قسطیں جمع ہو چکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 08:46am پشاور : تھانہ ریگی کی حدود میں دہشت گردوں کا حملہ تھرمل ویپن سے ناکام بنا دیا گیا بروقت کارروائی کرکے 8 سے زائد دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، پولیس
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 09:54pm تیمر گرہ کے 65 سالہ دلاور خان نے پہلی جماعت میں داخلہ لے لیا بچپن میں خواہش تھی کہ تعلیم حاصل کروں لیکن ادھوری خواہش اب پوری کرنے کا تہیہ کیا، دلاور خان
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 12:41pm خیبر پختون خوا: عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک پاس کرلیا سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے بھی نویں اور دسویں کے امتحان پاس کر لئے
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:35am دریائے چترال پر مسافروں سے بھری چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی ریسکیو 1122 نے تمام پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت نکال لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 08:04am خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے میدان آج سجے گا 21 اضلاع میں 65 ویلج اور نیبر ہوڈ کونسل کے ضمنی الیکشن کیلئے 159 پولنگ اسٹیشنز احساس ترین قرار
پاکستان شائع 22 اگست 2023 07:14pm بٹگرام چئیرلفٹ میں پھنسے 3 بچے نمایاں نمبر لے کر نویں جماعت میں کامیاب چئیرلفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان شائع 26 جون 2023 09:47pm گرفتاریوں سے تنگ اسد قیصر کی فیملی برطانیہ روانہ اسد قیصر کیسز کی وجہ سے نہیں جاسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 11:53pm وزیراعظم کے مشیر امیر مقام پر قاتلانہ حملہ، پولیس کی تردید امیر مقام پر 2014 میں بھی اسی مقام پر خودکش حملہ ہوا تھا
پاکستان شائع 20 جون 2023 12:11pm پشاور: بی آر ٹی روٹ پر نامعلوم کار سوار داخل، روکنے پر فائرنگ کردی کار سوار کی جلد شناخت اور گرفتاری کیلئے پولیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں، بی آر ٹی انتظامیہ
پاکستان شائع 20 مئ 2023 01:10am ریڈیو پاکستان حملہ، افغان جنگ سمیت کئی نشر ہونے والے پروگرامز کا ڈیجٹل ڈیٹا تباہ جس سسٹم میں ڈیٹا موجود تھا اس کو شرپسندوں نے تباہ کردیا ہے، پروگرام منیجر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:05am پشاور کے ذیشان منہاس کا کینوس رنگوں سے سجے الہامی پیغام کا حسین امتزاج رمضان کی مناسبت سے منعقدہ کلاس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 07:50pm خیبر پختونخوا: گھریلو تشدد سے متاثرہ خواتین کی مدد کرتی ”بولو ہیلپ لائن“ بولو ہیلپ سنٹر خیبر پختونخوا میں خواتین کی مدد کس طرح کر رہا ہے؟