▶️ ویڈیوز شائع 13 نومبر 2024 12:23pm گلگت بلتستان کا گیٹ وے کہلانے والا ’ضلع دیامر‘ سطح سمندر سے ساڑھے گیارہ ہزار فٹ بلند اس جنت ارضی سے راکاپوشی کا مسحور کن نظارہ بھی حیرت زدہ کردیتا ہے
▶️ ویڈیوز شائع 27 ستمبر 2024 10:10am پاکستان کے شمالی علاقے سیاحت کی دنیا میں بے حد مقبول گلگت بلتستان کی حسین وادیاں بھی قابل دید قدرتی نظاروں کی بدولت سیاحوں کی توجہ کا مرکزہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 04:52pm دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق کھائی سے اب تک صرف 2 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، گاڑی میں سوار تمام 8 افراد مزدور تھے
پاکستان شائع 18 اگست 2024 07:10pm چلاس : مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دو گروہوں میں مسلح تصادم گاؤں ڈوڈیشال چراگاہ میں پیش آیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 05:12pm پاکستانی خواتین کوہ پیما کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے لیے تیار ٹلی کی چار خواتین کوہ پیما بھی اس اہم مہم میں اٹلی کی نمائندگی کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 12:02pm چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:40am سرد موسم میں برفباری سے ’بابوسر‘ کا حسن مزید نکھر گیا وادی کے دلکش اور دلفریب مناظر عمر بھر کیلئے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں، سیاح
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 05:57pm واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا دریائے سندھ ایک کلومیٹر سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا دوبارہ اپنے اصل روٹ میں شامل ہوگا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:31pm چلاس میں مسافر بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 27 زخمی فائرنگ کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:23pm جب دریائے سندھ رک گیا، ماحولیاتی تبدیلی سے ہونیوالی بڑی تباہی ٹل گئی سیلاب سے ایک پاور ہاؤس کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:52pm جولائی کی گرمی میں دھرم سر جھیل پر برف، پانی کو چھوتے بادلوں کے مناظر جھیل کے شفاف گہرے نیلے پانی پر برف کی چاندی، سیاح سہانے موسم سے لطف اندوز
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:16pm سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کے برفیلے حسین مناظر، یخ بستہ ہوائیں سطح سمندر سے 13 ہزار 700 فٹ بلند مقام پر سرد ہوائیں سیاحوں کا استقبال کرتی ہیں
پاکستان شائع 08 جون 2023 08:38am شاہراہ کاغان ٹریفک کیلئے بند، درہ بابوسر 7 ماہ کی بندش کے بعد کھل گیا سیاحوں کی بڑی تعداد برفیلی راہداریوں سے بابوسر ٹاپ پہنچ چکی.
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:49pm بابوسر جلکھڈ روڈ برفباری کے باعث 7 ماہ سے بند، برف ہٹانے کا کام شروع ناران سے لولا سر اور چلاس سے بابوسر ٹاپ تک برف ہٹا دی گئی ہے۔
پاکستان شائع 19 فروری 2023 10:00pm اہم سنگ میل: بلوچستان کی209سالہ تاریخ کےقوانین کوتحریری شکل دےدی گئی وزیراعلیٰ کی 1812 سے 2021 تک کے قوانین کو تحریری شکل دینے پرمبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 08:31am اپر کوہستان میں تصادم کے بعد مسافر بس اور کار کھائی میں جا گریں، 25 جاں بحق 18 لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 05 فروری 2023 11:36am کوئٹہ، گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی دھماکے میں متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 05:52pm شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج پیپلز پارٹی کے رہنما نے تھانہ بیروٹ حب میں مقدمہ درج کرادیا
لائف اسٹائل شائع 31 جنوری 2023 12:18pm جدید چولہوں اور ہیٹرز کو مات دیتی سدا بہار انگیٹھیاں دیامر میں سرما کے آغاز کے ساتھ ہی کاروبار چمک اٹھتا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 07:05pm چینیوں کی سیکیورٹی کے باعث گوادر دھرنا ختم کرانے کا فیصلہ کیا، وزیر داخلہ گوادر میں شرپسند عناصر خواتین کو ڈھال بنا کر استعمال کررہے ہیں، ضیاءاللہ لانگو
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر