پاکستان شائع 06 فروری 2025 07:18pm کوہاٹ امن جرگے میں بنکرز مسماری، اسلحہ حوالگی پر عملدرآمد کیلئے فریقین میں مشاورت ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق کمشنر کوہاٹ کی زیر نگرانی امن جرگہ اختتام پذیر
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 10:03am کرم سے آمدورفت کے راستے 4 ماہ سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا راستوں کی بندش سے اشیائے خورد و نوش کی قلت ہوگئی اور مارکیٹ سے آٹا ، چینی اور گھی غائب ہوگئے
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 07:42pm کرم کی صورتحال پر آج ہونے والا گرینڈ جرگہ ملتوی، مزید 6 بنکرز مسمار کردیے گئے امن معاہدے پر عملدرآمد جاری ہے، مجموعی طور پر اب تک 16 بنکرز مسمار کیے جا چکے ہیں، ضلعی انتظامیہ
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 04:01pm آئی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت بگن واقعے پر اہم سکیورٹی اجلاس میں بڑے فیصلے بگن واقعہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار، کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 01:27pm ضلع کرم کے متاثرین کیلئے 17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان تیار امدادی سامان پی ڈی ایم اے کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 05:52pm کرم تنازعہ: فریقین کے درمیان معاہدے عمومی اتفاق، اہم شقیں سامنے آگئیں اہلسنت نے اپنے عمائدین اور عوام سے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:51pm کرم میں قبائل کے درمیان فائربندی، مورچوں پر فورسز اور پولیس کے دستے تعینات کرم صورتحال پر جرگہ: سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قیام امن کی کوششوں میں ہم سب ایک ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 09:25am محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی ملک کے کئی شہروں میں دھند اور اسموگ کا راج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:11pm 9 برس کے دوران 9 بچے موت کا شکار کوہاٹ کے علاقہ جرما میں برساتی نالے پر قائم غیر قانون کریش پلانٹ کے باعث کئی میٹر گہرے کھڈے پڑ گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 09:51pm کے پی کے میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو درہ آدم خیل اسپتال منتقل کر دیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 01:16pm کوہاٹی چپل خریدنے کے لیے دور دراز علاقوں سے لوگ پہنچنے لگے مہنگائی کے دوران چپل کی قیمت کم کرنا ممکن کیوں نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 08:59pm خوشاب گھوٹکی، خوشاب اور کوہاٹ میں دوبارہ انتخاب، آئی پی پی کو ایک اور سیٹ مل گئی پولنگ بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 08:13pm کوہاٹ میں 45 جوڑوں کی اجتماعی شادی ہر جوڑے کو زندگی گزارنے کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا جہیز بھی دیا گیا
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 06:34pm کوہاٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق 2 کم عمر بھائیوں کی جان لے گیا بھائی نے ویڈیو بناتے ہوئے بھائی کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 11:13pm کوہاٹ کے 7 افغان کیمپوں میں ایک لاکھ افغان مہاجرین آباد حکومت پاکستان ایک ماہ کے بجائے سال یا 6 ماہ کا وقت دے، افغان شہریوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:53pm کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل جبکہ 4 افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 09:06pm ملک میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی، گندم اور کھاد کی ہزاروں بوریاں برآمد کوہاٹ میں افغان مہاجر کیمپ سے 5 ٹن چینی برآمد
پاکستان شائع 28 اگست 2023 06:57pm درہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع
کرم: بگن میں قافلے پر حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 15 زخمی، علاقے میں صورتحال کشیدہ