پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:15am پاکپتن میں رمضان پیکج کی ترسیل میں بے ضابطگی کا انکشاف پاکپتن میں حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی طور پر کرنسی ایکسچینج کے دھندے میں ملوث ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 08:54am بورے والا میں بھٹہ مزدور کی 7 سالہ معصوم بچی کوئلے کی بھٹی میں گر کر جاں بحق ریسکیو اہلکاروں نے لاش بھٹی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دی، بھٹہ مینجر سمیت 4 افراد گرفتار
پاکستان شائع 14 فروری 2025 09:59pm شہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے پر تھانیدار اور پولیس اہلکار معطل، مقدمہ درج اہلکاروں پر شہری کو حبس بیجا میں رکھنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 05 فروری 2025 05:19pm وہاڑی : زمیندار کے بیٹے نے محنت کش کی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 01:04pm نجی کالج میں طلبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، طلبہ کا غم و غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا، مختلف شہروں میں احتجاج طلبہ نے واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، پولیس کی بھاری نفری کیمپیس کے باہر پہنچ گئی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 06:06pm چھٹی نہ ملنے پر پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مار لی لئیق احمد کام کے دباؤ اور چھٹی نہ ملنے پر دل برداشتہ تھا، اہل خانہ
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 08:45am ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کر بیچ دیا گردہ نکالنے کے کچھ روز بعد متاثرہ نوجوان کو ملزمان بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 09:13am بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 23 اگست 2024 06:26pm بورے والا : پولیس وین کی ٹکر سے خاتون، بچوں سمیت 4 افراد زخمی ایک بچے کی حالت نازک، اہلکار زخمیوں کو سڑک پر تڑپتا چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:53am کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ مون سون ہوائیں آج کراچی میں اثر اندازہوسکتی ہیں،چیف میٹرولوجسٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:04pm بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک لاہور میں بھی ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 03:12pm خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا خط چھپنے کی ناکام کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 12:30pm بورے والا میں ٹیچر کے گھر پر حملہ، خواتین کو بالوں سے گھسیٹ کر تشدد کیا گیا مکان کے تنازع پر حملہ با اثر افراد نے کیا، پولیس نے اب تک مقدمہ درج نہیں کیا، متاثرین کا شکوہ
پاکستان شائع 24 مئ 2024 11:45am باردانہ کی تقسیم میں خرد برد کے الزام میں پاسکو کے تین افسران معطل ایف آئی اے نے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، افسران سے چارج واپس لے لیا گیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:14am بورے والا میں خانہ بدوشوں کی بستی میں آتشزدگی موٹر سائیکل رکشہ اور خیموں میں موجود گھریلوں سامان جل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 12:05pm بورے والا : 14 سالہ لڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 01:57pm پب جی گیم کا جنون، نوجوانوں نے دوست کو قتل کر دیا قتل کی واردات سے پہلے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آ گئی
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 08:29am پنجاب میں رمضان پیکج گھر گھر پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور ادائیگی سے محروم فنڈز ختم ہو چکے مزید فنڈز آئیں گے تو ادائیگیاں کر دیں گے، سیکرٹری آر ٹی اے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 06:01pm کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب مغوی ٹریلر ڈرائیور گھر پہنچ گیا، حالت انتہائی خراب ڈاکوؤں نے مغویوں کی رہائی کے لیے پچاس لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔