پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 05:45pm ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل اور چیک پوسٹ پر حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملہ میں یعقوب نامی کانسٹیبل زخمی ، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 16 اگست 2024 08:54am ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 11:47pm رشتے دار دکاندار کی 7 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس نے متاثرہ بچی کا میڈیکل کرانے کے بعد والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:11pm کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے متعدد والدین کا بچوں کی واپسی کا مطالبہ ساہیوال، مردان، اوکاڑہ، جھنگ سے والدین نے بشکیک میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 07:54pm ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، تین دنوں میں سات کسٹم اہکار ہلاک وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:50pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، ڈی آئی خان میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:13pm ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:00pm پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی 8 فروری کو کامیاب ہوگی، سربراہ جے یو آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:32pm مولانا فضل الرحمان کا حلقہ بھی مسائل کا شکار، ووٹرز بول اٹھے حلقے کے لوگ چاہتے ہیں جو بھی جیتے وہ ان مسائل کے حل پر توجہ دے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:12pm ٹانک پولیس لائن پر حملہ، خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار شہید کلیرنس آپریشن مکمل، حملے کی ذمہ داری انصار الجہاد نامی تنظیم نے قبول کرلی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:53pm بہن کے قتل کا بدلہ، بھائی نے مقتولہ کے ساس، سسر اور نند کو قتل کردیا شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون حاملہ تھی، پولیس
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:45am ڈی آئی خان: آئل گیس کمپنی پر حملے میں دو پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈی ایس پی اصغر علی کے مطابق کمپنی کیمپ پر پولیس کی نفری تعینات تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 05:24pm ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کے عملے سے مسجد میں حلف سپرنٹنڈنٹ انجینئر واپڈا پیسکو ڈیرہ سرکل سردار اسلم خان نے اسٹاف سے حلف لیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:51pm ڈی آئی خان، آپریشن کے دوران 10 مقدمات میں مطلوب دہشتگرد مارا گیا دہشتگرد کے سرکی 60 لاکھ روپے قیمت بھی مقرر کی گئی تھی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 12:52pm ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ دہشت گرد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:46pm ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی واپڈا کے میٹر ریڈر پر فائرنگ میٹر ریڈر کی موٹر سائیکل ہے بھی پر بھی تین فائر لگے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 03:23pm علی امین گنڈا پور کے بنگلے کی ڈبل بجلی لائن کاٹ دی گئی علی امین گنڈا پور تقریباً 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے، پیسکو حکام
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 10:45pm پی ڈی ایم کا ایجنڈا آئی ایم ایف کی غلامی کرنا ہے، سراج الحق ان لوگوں کے نام پانامہ لیکس میں ہیں، یہ انگریز کے ایجنٹ ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 28 مئ 2023 10:20pm سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر موٹرسائیکل بم حملہ، 22 اہلکار زخمی قافلہ منزہ، وزیرستان جا رہا تھا کہ اس پر حملہ ہوا۔