پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:24pm بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تجاویز دیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:15pm بھارت سے دبئی جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟ طیارے نے رات 9:15 پر کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، ترجمان سول ایوی ایشن
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 07:23pm کوٹ ڈیجی قلعہ کی 300 سال پرانی توپوں کا سراغ مل گیا توپیں 30 سال قبل خیرپور میں واقع تاریخی قلعے سے غائب ہوئی تھیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:41pm ایم کیو ایم کے بعد پیپلزپارٹی کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت میں فی الحال کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہورہا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:22pm نگراں صوبائی وزیر احمد شاہ کو 3 محکموں کے قلمدان سونپ دیے گئے احمد شاہ محکمہ اطلاعات، اقلیتی امور اور سوشل پروٹیکشن کے وزیر مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:06pm کراچی: پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی، اڑان کے بعد انجن سے چنگاریاں نکلیں آگ پرقابو پانے کی کوشش کے دوران طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:53pm ارباب رحیم نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا سابق وزیراعلیٰ کا جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 12:55pm حکومت کی 2007 سے خریدی گئی سرکاری گاڑیوں اور ان کے استعمال کی تحقیقات کا حکم کمیٹی 7 روز میں گاڑیوں کی واپسی کے لیے حتمی نوٹس جاری کرے گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 02:36pm نگراں سندھ حکومت نے تمام سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا 19 ستمبر 2023 سے 13 نومبر 2023 تک کا ڈیٹا بھیجیں، حکومت کا محکمہ جامعات کو مراسلہ
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:20pm سندھ میں مہنگائی کنٹرول میں ناکامی پر تمام کمشنرز کو خطوط ارسال حیرت ہے کوئی بھی ضلعی انتظامیہ قیمتوں پر کنٹرول میں سنجیدہ نہیں، خط
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:29pm مرتضیٰ وہاب کا کراچی کی کمرشل عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ فائر سیفٹی آڈٹ کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 08:47pm پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس: اہم ترین سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے شیڈول کے لیے کمیٹی ممبران کو ٹاسک سونپ دیے گئے
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 12:07pm گورکھ ہل پروجیکٹ میں گاڑیوں، پیٹرول کے استعمال میں خورد برد کا انکشاف، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس پروجیکٹ میں 140 ملازمین ہیں لیکن کوئی بھی کام نہیں کرتا، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 08:56pm آصف زرداری نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دیں کس صوبے میں کون مذاکرات کرے گا؟ نام سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 09:06pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا بادی سے موسم سرد گلشن اقبال میں تیز جبکہ ڈیفنس، کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 06:12pm سندھ حکومت کا صوبے بھر کی کمرشل اور سرکاری عمارتوں کا سیفٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کمرشل اور سرکاری عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات پر اظہار تشویش
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 01:32pm کراچی کو 4 روز میں صاف کرنے کا حکم, گندگی پر وزیراعلیٰ سندھ برہم کے ایم سی اور کینٹونمنٹ کو اگلے ہفتے تک اختیارات سے متعلق مسائل حل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 01:32pm بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے ناظم امتحانات کو عہدے سے فارغ کردیا تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی بھی تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 03:18pm مسلم لیگ ن بلوچستان کے سیاستدان سندھ میں سرگرم، اہم شخصیت کی شمولیت لیگی رہنماؤں نے سندھ کی بڑی جماعتوں کے ارکان سے رابطے شروع کردیے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 04:34pm ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی، نثار کھوڑو کی تردید سعید غنی نے اختر جدون کی ن لیگ میں شمولیت سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر