پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 07:54pm محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کے تبادلوں اور چھٹیوں پر پابندی عائد محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 01:21pm محکمہ صحت سندھ کی سگ گزیدگی کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کی خبروں کی تردید ڈی جی ہیلتھ نے ڈی ایچ او کو ویکسین کی خریداری اور دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 10:40am سندھ حکومت کی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے تمام ضروری تیاری کرلی، صوبائی الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 03:26pm سندھ بھر میں زمینوں کے ریکارڈ اور ڈومیسائل کے حصول کے لیے آن لائن سروس کا آغاز آن لائن فیس ادائیگی کے بعد 3 دن میں مطلوبہ دستاویزات حاصل کی جا سکیں گی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 08:42pm پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:27pm پاکستانی انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ 3 سال سے تعطل کا شکار ای پاسپورٹ اجراء کے تحت ایئرپورٹس پر ای گیٹس منصوبہ لازمی قرار دیا گیا تھا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:13pm بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم سے متعلق حکمت عملی پر غور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم...
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 10:56pm کراچی صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری دوسری، تیسری سہ ماہی کیلئے ایک روپے 20 پیسے اور 40 پیسے اضافے کی درخواست
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 08:44pm فاطمہ قتل کیس: وزیر صحت سندھ نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد کر دی ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کمیٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وحید کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 10:54am کراچی ائرپورٹ اندھیرے میں کیوں ڈوبا ؟ سول ایوی ایشن نے وجہ بتا دی ائرپورٹ پر تمام آپریشنل نظام معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان سول ایوی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:50pm سندھ میں یوریا کھاد کے بحران پر پیپلز پارٹی کا کل احتجاج کا اعلان یوریا کھاد کی بلیک مارکیٹنگ کاشتکاروں اور کسانوں کا معاشی قتل ہے، نثار کھوڑو
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:39pm سندھ میں پولیس افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن کو سمری ارسال ساجد سدوزئی ایس ایس پی سائوتھ تعینات ہوں گے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 07:37pm محکمہ اوقاف سندھ کی آمدن کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ محکمہ کی اربوں روپے کی پراپرٹی ہے لیکن کرایا نہ ہونے کے برابر جمع ہوتا ہے، نگراں وزیر
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:11am ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن کا فیصلہ 2024 کے الیکشن نتائج ثابت کریں گے نظریہ نواز پورے ملک میں مقبول ہے، کھیئل داس کوہستانی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 01:13pm پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لئے جی ڈی اے کے پارلیمانی بورڈ کا اعلان بورڈ کے چیئرمین جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگاراہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 02:00pm سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی محکمہ اوقاف کی77مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کیرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 04:57pm کراچی: عرشی مال میں لگی آگ تقریباً ڈھائی گھنٹے بعد بجھا دی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی آگ لگنے کے باعث عمارت سمیت متعدد موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں جل کر خاکستر
کاروبار شائع 06 دسمبر 2023 06:04pm سندھ: رواں مالی سال جولائی تا نومبر تک 58 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 03:38pm لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ لیاقت جتوئی کی 9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت متوقع
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ