سیکورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک
خوارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کیخلاف متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.