▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 12:39pm کراچی میں تیز بارش، ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیز، 3 افراد ریلے میں بہہ گئے کراچی میں تیزبارش کے بعد سڑکوں کی صورتحال ابترہوگئی، سپرہائی وے پرشہری ٹریفک میں پھنسے رہے۔
پاکستان شائع 24 جون 2022 08:56am گلگت ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں تمام میتیں جناح ایئرپورٹ سے ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئیں، جاں بحق افراد لیاقت آباد ڈاکخانہ کے رہائشی تھے۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان