پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 12:09am جنوبی وزیرستان ضلع میں کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری تحصیل لدھا ، مکین ، سراروغہ اور تحصیل تیارزہ میں کرفیو نافذ ہوگا
▶️ پاکستان شائع 25 نومبر 2024 05:30pm جنوبی وزیرستان: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور باغبانی کی مشکلات ’یہ سب کچھ قدرتی آفات کی طرح ہے، جس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا‘
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 03:55pm ٹانک میں کرنٹ لگنے سے 3 بھائیوں سمیت چار بچے جاں بحق ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm جنوبی وزیرستان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل واقعہ تھانہ سروکئی کی حدود میں پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 07:37pm ٹانک میں تیز رفتار کار کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:29pm جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا، بیٹا جاں بحق، رہنما سمیت 4 افراد زخمی ملک جمیل علاقہ کڑی کوٹ سے وانا بازار جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 04:56pm ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، اسکواڈ میں شامل 2 اہلکار شہید گاڑی میں مقامی عدالت کے تین ججز موجود تھے، تینوں ججز محفوظ رہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:49am جنوبی وزیرستان میں امن چوک کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد سے سابقہ امن کمیٹی کے رکن عین اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 03:44pm ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:46pm خیبرپختونخوا میں چھٹی پر گھر جانے والے ایف سی کے تین اہلکار اغوا نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر تینوں اہلکاروں کو اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 08:16am جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عبد اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:44am ایم این اے زبیر خان وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی بجلی آن اور آف کرنے کے لیے ہمارے بندے گرڈ اسٹیشن میں بیٹھے رہیں گے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 15 جون 2024 06:12pm جنوبی وزیرستان کے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کا عملہ 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹاف نے احتجاجا او پی ڈی سروس کو بند کردیا، صرف ایمرجنسی سروس دی جار ہیں
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:50pm جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی رہنما پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل مولانا میر زاجان وزیر کے بیٹے نے حملے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 04:17pm ٹانک میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق ، 7 زخمی ق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:45pm جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا اسکول زیرتعمیر تھا، دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:18pm ٹانک شہر میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز صحتِ عامہ کیلئے خطرہ بن گئے استعمال کے بعد شاپنگ بیگز موثر طریقے سے ٹھکانے نہ لگائے جانے کے باعث شہر کچرا کنڈی کا منمطر پیش کرنے لگا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 02:05pm ٹانک میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ وین میں ڈی ایس پی بمعہ نفری موجود تھے، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:22pm جنوبی وزیرستان کے سیشن جج ٹانک سے اغوا، آئی جی اور اعلیٰ صوبائی حکام ہائیکورٹ طلب مُسلح افراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی چھوڑ گئے