پاکستان شائع 22 نومبر 2024 01:14pm پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 06:55pm ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 11 خواتین سمیت 28 افراد جاں بحق بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی، جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی، ایرانی میڈیا
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:32am مہنگائی سے عوام کا برا حال، لاڑکانہ، ٹھٹہ اور کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں ہوش ربا اضافہ منافع خور سرگرم سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 06:04pm لاڑکانہ میں لا قانونیت کی انتہا: ایس ایچ او کے بیٹا کا لاک اپ میں طلبا پر تشدد ایس ایچ او کے بیٹے کا نجی گن مینز کے ہمراہ دو بھائیوں پر تشدد کیا، ایس ایچ او باڈہ لائن کلوز
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:53pm لاڑکانہ : موبائل ٹاور چوری کرنے والے ملزمان پکڑے گئے چوری شدہ سامان کا کچھ حصہ بھی برآمد کرلیا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 01:20pm لاڑکانہ میں چور نجی موبائل کپمنی کا پورا ٹاور ہی لے اڑے ملزمان جاتے جاتے مین گیٹ بھی اکھاڑ کر لے گئے
پاکستان شائع 29 مئ 2024 02:17pm لاڑکانہ: اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ پولیس نے واقعے کی تحیقیقات کا آغاز کردیا ہے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:01pm نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 01:34pm آصف زرداری مارچ میں صدر کا حلف اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ شہدا کے لواحقین کیلئے نوکری کا اعلان: سندھ میں کام کر کے دکھایا ، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:16pm سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے استعفیٰ دے دیا 27 سال جوڈیشری کا حصہ رہا ہوں، ذلت کے ماحول میں نوکری نہیں کرسکتا، متن
پاکستان شائع 11 فروری 2024 04:53pm لاڑکانہ: مخالف گروپ کو ووٹ دینے پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بشیر شر اور ایک اہلکار زخمی
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:56pm سردیاں آتے ہی لاڑکانہ کی خاص سوغات مارکیٹ میں آگئی شہر میں امرود سے بھرے باغ 70 ہزار افراد کی روزی کا ذریعہ ہیں
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 09:49pm لاڑکانہ : رتو ڈیرو میں بڑے پیمانے پر ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف بروقت اقدامات اور ذمہ داروں کےخلاف کارروائی نہ ہونے سےعلاقے میں کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 10:09pm لاڑکانہ: بجلی کے 7 پول گرنے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل سیپکو کے 8 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 09:11pm لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار واقعے کا مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت وومن تھانہ میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 11:26pm فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، ایک اور پاکستانی کی غیر ملکی لڑکی سے شادی نکاح کی تقریب نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 04:27pm شدید بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں تباہی آثار قدیمہ کے کچھ نشیبی مقامات پر تاحال بارش کا پانی اور کیچڑ موجود
پاکستان شائع 17 جون 2023 04:19pm لاڑکانہ: پولیس اہلکاروں نے کینال میں کود کر3 بچوں کی جان بچالی بچے پاؤں پھسل جانے کے باعث کینال میں گرگئے تھے
پاکستان شائع 01 جون 2023 06:12pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری عثمان ڈار کے بڑے بھائی سمیت 3 رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان شائع 13 مئ 2023 01:53pm انٹرنیٹ سروس بحال ہوتے ہی امتحانات میں نقل کیلئے موبائل فون کا کھلےعام استعمال سکھر، لاڑکانہ میں محکمہ تعلیم امتحانات میں نقل کی روک تھام میں ناکام