پاکستان شائع 25 مئ 2025 11:35pm گلگت حادثے میں جاں بحق 4 دوستوں کی لاشیں گجرات پہنچا دی گئیں نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر، نوجوان آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا
پاکستان شائع 25 مئ 2025 10:50am سیاحت، موت اور خاموش پہاڑ : گلگت بلتستان میں جاں بحق چار دوستوں کی لاشیں کیسے ملیں؟ گاڑی کس وجہ سے نیچے گری، تھکن کا حادثے میں کردار تھا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 08:05pm گلگت بلتستان: گجرات کے چار سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، چاروں کی لاشیں برآمد لاپتہ ہونے والے چار دوستوں کی لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:12pm جنگ کی وجہ سے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی، دوبارہ مشاورت جاری ہے، اسد قیصر اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں تحریک انصاف کی تمام قیادت مکمل طور پر متحد ہے،اسد قیصر
پاکستان شائع 22 مئ 2025 12:45pm سیاحت کیلئے گلگت جانے والے گجرات کے چار نوجوان لاپتہ: گاڑی کا راستے میں کوئی سراغ نہ مل سکا پولیس نے لاپتہ نوجوانوں کی تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 12:32pm غذر میں برفانی تودہ گرنے سے گلگت چترال روڈ بند، گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی تودہ گرنے سے سینکڑوں مسافر پھنس گئے، شاہراہِ کی بندش سے غذر کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 05:12pm گلکت میں خوفناک حادثہ : تیز رفتار گاڑی نے 3 سگی بہنوں سمیت 4 طالبات کو کچل دیا متوفی بچیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان تھیں
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:05pm گلگت سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی بس دریا برد، 18 افراد جاں بحق دلہن زخمی حالت میں دریا سے برآمد
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 12:55pm الیکشن ٹربیونل نے حلقہ ٹو گلگت کا فیصلہ سنا دیا ٹربیونل نے سابق وزیرپلاننگ اورڈیولپمنٹ فتح اللہ خان کی رکنیت ختم کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند
پاکستان شائع 04 اگست 2024 03:54pm ملک بھر میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل، مکان کی چھت، دیواریں، آسمانی بجلی گرنے سے 21 جاں بحق اپر چترال گلیشئر پھٹنے سے بونی نالے میں اونچے درجے کا سیلاب، رابطہ پل اور زیر کاشت فصلوں کو بہا لے گیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 12:33pm گرمی سے برف پگھلنے کا عمل تیز، گلیشیئر پر بننے والی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سے شاہراہ قراقرم سمیت عوامی املاک اور زرعی اراضی کٹاؤ کی زد میں آگئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 06:05pm پہاڑ پر طبیعت بگڑنے کے بعد پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کا گھوڑے پر اسپتال کا طویل سفر جاری ہیلی کاپٹر نہ ملنے پر ثمینہ بیگ کو گزشتہ روز گھوڑے پر بیس کیمپ سے روانہ کیا گیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 08:15pm برازیل کے پیراگلائیڈر گلگت میں پیراگلائیڈنگ حادثے میں ہلاک شگر کے ڈپٹی کمشنر ولی الرحمان حامی نے آج نیوز کو پیرا گلائیڈر کی موت کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 07:26pm گلگت بلتستان: سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، کوئی بڑی سڑک بند نہیں، ترجمان گلگت بلتستان میں کوئی بڑا آپریشن نہیں کیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
پاکستان شائع 17 جون 2024 12:12pm گلگت: کار دریا میں جاگری، نوجوان لاپتہ کار کو دریا سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 12:42pm گلگت: حکومت نے گندم کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ ایک ماہ سے سراپا احتجاج تھی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:33am گلگت بلتستان میں بڑی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، نظام زندگی مفلوج ہوگیا تمام اضلاع کی ہزاروں دکانیں، سیکڑوں مارکیٹیں، پلازے اور ٹرانسپورٹ بند
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:02am سانگھڑ کے 3 اے آر اوز پیر پگاڑا کے مرید ہیں، شازیہ مری خدشہ ہے الیکشن میں عقیدت کو استعمال کیا جائے گا، شازیہ مری
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:05pm گلگت میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ’انتخابات دوبارہ ہوں گے‘ چیف الیکشن کمشنر گلگت نے بڑا فیصلہ دے دیا
پاکستانی انٹیلی جنس کی مدد سے ترکی کی خفیہ ایجنسی کا اہم کامیاب آپریشن، داعش کا سینیئر ترک رہنما گرفتار