کشمور میں اغوا ہونے والے کسٹمز انسپکٹر اور اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے
ڈاکوؤں نے مغوی اہلکاروں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.