پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:34pm فاطمہ قتل کیس: ملزم اسد شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم اسد کو سخت سکیورٹی میں اے ٹی سی لایا گیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:38pm فاطمہ قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت خیرپور منتقل کرنے کا حکم ملزم اسد شاہ اور نائب قاصد امتیاز میراسی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:44am فاطمہ قتل کیس میں معاونت کے شبے میں زیر حراست تمام افراد بے گناہ قرار سابق ایس ایچ او سمیت چاروں زیرحراست ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 02:53pm ”فاطمہ قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت میں چلے گا“ ملزم اسد شاہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ڈرائیور اعجاز قاضی پر سہولت کاری کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 28 اگست 2023 11:11am فاطمہ قتل کیس: حویلی کے مزید 5 ملازمین کے ڈی این اے نمونے لے لیے گئے پولیس نے گزشتہ روز رہا کیے گئے ملزمان کو پھرحراست میں لے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 09:30pm فاطمہ قتل کیس: ملزمہ کی چچی مقتول بچی کی والدہ کو دھمکیاں دینے پر اتر آئیں فاطمہ قتل کیس میں رہا کئے گئے ملزمان کو دوبارہ تحویل میں لے لیا گیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 12:31pm فاطمہ فرڑو قتل کیس کے ملزم اکبر کلھوڑو کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت میں فاطمہ کی والدہ اور کیس کی مدعی شبنم بھی پیش
پاکستان شائع 25 اگست 2023 12:44pm خیرپور: 7 سالہ بچی کی مبینہ زیادتی کے بعد حالت تشویشناک، ملزم فرار ملزم کے بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس نے تاحال ہماری کوئی مدد نہیں کی، ورثاء
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 11:44am پیر کی حویلی پر نظر اٹھائی تو خیر نہیں: کچے کے ڈاکوؤں کی فاطمہ فرڑو کے اہلخانہ کو دھمکی ڈاکوؤں نے فاطمہ کے اہل خانہ کو دھمکی آمیز ویڈیو پیغام بھیج دیا
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 03:36pm رانی پور: ملزم اسد شاہ کی حویلی سے ایک اور لڑکی کے غائب ہونے کا انکشاف 20 سالہ ثنا گرامانی ڈیڑھ سال قبل اسد شاہ کی حویلی میں دی تھی، والدین
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:39pm رانی پور: فاطمہ قتل کیس کے ملزم اسد شاہ پر ڈارک ویب کا حصہ ہونے کا الزام اسد شاہ اور بازیاب ہونے والی بچیوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
پاکستان شائع 20 اگست 2023 10:54pm رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے مزید 4 بچیاں بازیاب بچیوں سے مشقت لی جاتی تھی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ایس ایس پی خیرپور
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 08:38pm رانی پور: بچی سے زیادتی کی تصدیق، انفارميشن لیک ہونے پر حویلی کے مکین فرار ملزم اسد شاہ کا بچی کے ساتھ ڈی این اے میچ ہو گیا ہے، ایس ایس پی خیر پور
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:03pm رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم مکمل، لاش پر تشدد کے نشانات مرکزی ملزم کی نشاندہی پر فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتار
ضرور پڑھیں شائع 18 اگست 2023 04:20pm فاطمہ کو ہمارے سامنے تشدد کر کے مارا گیا، ایک اور ملازمہ کا بیان سامنے آگیا پیرنی نے فاطمہ کا پانی تک بند کردیا تھا، ملازمہ ثانیہ فرڑو کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:33pm رانی پورمیں بچی کی قبرکشائی پر تنازعے کے بعد 4 پولیس اہلکار تعینات، میڈیکل بورڈ قائم پولیس نے بچی کے استعمال کی اشیا قبضے میں لے لیں
پاکستان شائع 17 اگست 2023 10:55pm رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے بھاگنے والی ایک اور لڑکی کے انکشافات اگر حویلی سے نہ بھاگتی تو مار دیا جاتا، حویلی کی سابقہ ملازمہ کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 02:44pm 10 سالہ ملازمہ ہلاکت کیس: عدالت نے قبر کشائی کی اجازت دے دی مرکزی ملزم اسد شاہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 01:06pm کوٹ ڈیجی : خیرپور میں روایتی طریقے سے چھوہارے کی تیاری خیرپور کی کھجوریں بیرون ملک ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں
پاکستان شائع 19 جون 2023 10:23pm خیرپور: 2 گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی واقعے کے بعد ملزمان فرار، تلاش جاری