پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:13am محبت کی شادی کیلئے ایل او سی عبور کرکے آزاد کشمیر آنیوالی لڑکی کی رہائی کا فیصلہ آج ہوگا پولیس نے عمران اور فاطمہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر رکھا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:54pm خیرپور: کالج میں تجربے کے دوران دھماکے سے استاد اور طلبہ سمیت 4 زخمی معمولی زخمی طلبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 12:11pm عمران خان کب رہا ہوں گے، منظور وسان کی پیشگوئی پیپلزپارٹی پر اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ ہونے کا الزام غلط ہے، منظور وسان
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:49am خیرپور کورٹ فائرنگ کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، 3 جاں بحق لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، پولیس
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 08:52am ایک ہی خاندانوں کے 13 افراد کی موت کی سنسنی خیز وجہ سامنے آگئی پولیس نے زہر دینے میں ملوث شائستہ اور امیر بخش کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:56pm خوابوں والی سرکار کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی عمران خان کے فیصلے اسلام آباد کے موسم کی طرح بدلتے رہتے ہیں، منظور وسان
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 04:26pm حیدرآباد میں زہریلی گیس کا اخراج، 13 بچے بیہوش بچوں کی عمریں 4 سے 12 سال کے درمیان ہیں،ڈاکٹرز
پاکستان شائع 28 اگست 2024 12:28pm خیرپور میں سیلابی ریلے سے 100 سے زائد دیہات زیرِ آب آگئے کچے کے علاقے میں نوجوان سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہوگیا۔
پاکستان شائع 25 اگست 2024 09:55am گمبٹ میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق بھٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم دیرینہ تنازع پر ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:30pm ایران بس حادثہ، 28 میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں، میتوں پر پھول نچھاور 10زائرین کی میتیں لاڑکانہ، 6 کی کندھ کوٹ اور 6 کی خیرپور پہنچا دی گئیں، زخمی ایئرایمبولینس سے کراچی منتقل
پاکستان شائع 22 اگست 2024 01:27pm خیرپور میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق دونوں گروپوں میں تصادم دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 19 اگست 2024 02:08pm خیرپور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق، کمشنر سکھر کا نوٹس سول اسپتال میں انتظامات اور ڈاکٹرز موجود نہیں تھے، جس سے بچوں کی اموات ہوئیں، ورثا نے الزام
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 08:30am حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری پر مقدمات کیخلاف احتجاج،علاقہ میدان جنگ بن گیا مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ سے 6 اہلکار زخمی، پولیس نے 12 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 01:03pm باغ سے کھجور توڑنا جرم بن گیا، ملزمان نے ڈنڈے مار کر بزرگ کی جان لے لی پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر ضروی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 12:16pm خیرپور میں گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے ملازمین پر حملہ، کام سے روک دیا آج نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیجز میں ملزمان کو آسانی سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 04:53pm حیدرآباد کے اسپتال پر مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر زخمی پولیس نے شاہنواز جاکھرانی نامی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 07:11pm حیدرآباد: گھریلو تنازع پر دیوار چنوا کر قید کی گئی ماں اور بیٹی بازیاب ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:03am حیدرآباد میں ٹرک بریک فیل ہونے پر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 3 افراد جاں بحق بجری سے بھرا تیز رفتار ٹرک پہلے چنگچی اور پھر موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا
پاکستان شائع 17 جون 2024 05:14pm نماز عید کے بعد گھر واپس جانیوالے افراد پر فائرنگ، 5 سالہ بچی سمیت 3 جاں بحق مقتول کے بھائی نے کچھ عرصہ قبل دوسری برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، پولیس
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:32pm سانگھڑ کے بعد حیدرآباد میں بھی بے زبان پر ظلم، گدھے کی ٹانگ کاٹنے والا ملزم گرفتار میر رند نامی شخص نے ذاتی لڑائی میں گدھے کی ٹانگ کاٹ دی