پاکستان شائع 11 اپريل 2023 12:05pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا گیا دس روزمیں دستخط نہ ہوئے تو بل ازخود قانون بن جائے گا
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 02:35pm انتخابات کیلئے موزوں وقت کا انتخاب الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ کے فیصلے سے کمیشن کے اختیار پر حرف آتا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا خط
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 09:22pm سیکیورٹی فورسز کی وزیرستان اور مچھ میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک ایک جوان شہید آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں کی یہ قربانیاں پاک فوج کے عزم کو جلابخشتی ہیں۔
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 12:39pm آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے رابطے تینوں رہنماؤں کی پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے مشاورت
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 08:31pm سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دو جوان شہید دہشت گردی کے قلع قمع کے لئے علاقے میں آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 01:23pm سوموٹو نوٹس کے اختیار پر قانون کا بل صدر نے واپس بھیج دیا، پارلیمنٹ کا اجلاس طلب وفاقی حکومت بل منظور کرانے کیلئے ڈٹ گئی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:47pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر آصف زرداری نے مشاورتی اجلاس بلالیا اجلاس میں انتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی، پارٹی کے سینئر رہنما طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 01:45pm کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام گرفتار گرفتاری کیلئے کئی جغرافیائی مقامات پر پھیلا آپریشن کئی ماہ جاری رہا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 06:01pm عازمین کیلئے خوشخبری، حکومت کا حج کیلئے قرعہ اندازی نہ کرنے کا فیصلہ تمام درخواست گزار افراد کو حج کا موقع فراہم کیا جائے گا،اسحاق ڈار
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 04:34pm امیگریشن اور پاسپورٹ کے بیرون ملک تعینات 9 افسران غائب ہوگئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی 15 دن میں انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 08:41pm سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک آپریشن میں سپاہی حمد رسول شہید، دو افسران سمیت 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 04:59pm نیب ترمیمی بل کے تحت چیئرمین نیب کو مزید اختیارات دے دیئے گئے حکومت نے نیب ایکٹ کی 17سیکشنز میں ترامیم پیش کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 05:37pm چیف جسٹس فل کورٹ بنا دیں تو قوم یہ فیصلہ مانے گی، وزیراعظم اہم معاملے پر تین ججز کے بنچ کا فیصلہ کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، شہبازشریف
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:25am پاک ایران بارڈر پر شہید 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا شہدا کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 04:03pm ڈالرز کی قلت پاکستانیوں کے لئے حج میں نئی رکاوٹ وزرات مذہبی امور نے وزرات خزانہ سے مزید 33 ملین ڈالر مانگ لئے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 12:03pm آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات: اسپیکرقومی اسمبلی کاعمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ عمران خان خود آئیں یا اپنانمائندہ بھجوائیں یہ انکی مرضی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 06:47pm چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور سریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 01:34pm وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ کا استعفیٰ منظور عرفان قادر کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق فوری طور پر ہوگا