پاکستان شائع 24 اپريل 2023 02:19pm میران شاہ میں بینک لوٹنے والے گینگ کا ماسٹرمائنڈ گرفتار ملزم کے دوران تفتیش اہم انکشافات
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:46pm ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:54am آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قوم کو عید کی مبارکباد یہ تہوار ہمارے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 01:32pm کالعدم ٹی ٹی پی کے ذیلی گروپوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں سیکیورٹی فورسزکے سامنے ہتھیار ڈالنے کی دھمکی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 03:40pm بلوچ لاپتا افراد سے متعلق جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بے نقاب دشمن کی خفیہ ایجنسی نے بیرون ملک موجود سہولات کاروں کے ساتھ ملکر سازش تیار کی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:27pm قومی اسمبلی: ’نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھا گیا تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی‘ زمان پارک کے غنڈوں نے عدالت پر حملہ کیا ان پر مقدمہ کیوں نہیں بنتا، جاوید لطیف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 04:49pm پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک بار پھر خطرناک جنگلی جانور داخل ہوگیا یہ ایشیا، افریکا کے جنگلوں میں پایا جانے والا نایاب جانور ہے، وائلڈ لائف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:16am قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے سے انکار پنجاب میں انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 06:39pm شرط پوری ہونے کے باوجود فارن ریزروز محدود تھے، سعودیہ نے پھر دو ارب ڈالرز دیے: وزیراعظم پلوامہ واقعہ کے حقائق سامنے آنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:23am جنوبی وزیرستان، شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مسلح افواج ہرقیمت پردہشتگردی کےخاتمہ کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:56am عسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پرعزم ہے، کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس کے شرکاء کا نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:49pm سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظر ثانی بل 2023 قومی اسمبلی میں منظور آرٹیکل 184 کے تحت فیصلہ دینے والے بینچ سے بڑا بینچ تشکیل دیا جائے،بل میں تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 08:09pm عوام طاقت کا محور، آئین کہتا ہے اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا، آرمی چیف وزیراعظم کا فوج، رینجرز سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:57pm سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق پر حملہ، پارلیمنٹ کے اختیار کا دفاع کرینگے، حکومتی اتحاد قانون ابھی بنا اور نہ نافذ ہوا جسے متنازع اور یک طرفہ بینچ بنا کر جنم لینے سے ہی روک دیا گیا، حکومتی اعلامیہ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:22pm تربت میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کلیئر کرنے کیلئے کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 04:08pm فوجی قیادت سے بریفنگ لینے پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس طلب اسپیکر نے پی ٹی آئی اراکین کو ایوان میں داخلے کی اجازت سے انکار کردیا
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:12pm سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فورسز پر حملوں سمیت بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 01:39pm اسپیکر قومی اسمبلی کا الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا عندیہ فواد چوہدری ثبوت دیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی، اسپیکر آفس
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 05:19pm بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ، آئی ایس پی آر