پاکستان شائع 11 گھنٹے پہلے قومی اسمبلی کے اراکین کو سو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع اراکین اسمبلی نے حالیہ تنخواہ میں اضافہ ناکافی قراد دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 9 گھنٹے پہلے سانحہ جعفر ایکسپریس؛ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر مارے گئے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، سیکیورٹی ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 9 گھنٹے پہلے ٹانک؛ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ناکامی پرخوارج نے ایک بارود سے بھری گاڑی دیوارسےٹکرا دی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 گھنٹے پہلے جعفر ایکسپریس حملے کے کامیاب آپریشن پر بلوچ عوام کا پاک فوج کو خراج تحسین پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی وجہ سے یہ آپریشن کامیاب ہوا، ٹرین ڈرائیور
پاکستان شائع دن پہلے ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین اچانک دھماکا ہوا اور اس کے بعد فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں، ایف سی نے فوری ریسکیو کیا
پاکستان شائع دن پہلے قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے پہلے دھماکا ہوا، ٹرین رک گئی، پھر شدید فائرنگ ہوتی رہی، بچنے والے مسافروں کی گفتگو جعفر ایکسپریس کے زندہ بچ جانے والے مسافروں نے حملے کو قیامت کی گھڑی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 گھنٹے پہلے جعفر ایکسپریس کے متعدد مسافر یرغمال بنے رہے، دہشت گردوں نے مسافروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا دہشت گردوں نے لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا، سیکیورٹی ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جس میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں، ترجمان پاک فوج
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب بھارتی ٹی وی چینلز نے جعلی ویڈیوز، پرانی تصاویر اور اے آئی سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا تاکہ غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلایا جا سکے
پاکستان شائع 2 دن پہلے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:33pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی وزیر اعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:48pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا، پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر آصف زرداری
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 02:19pm ارکان پارلیمنٹ کو جعلی کالز کرکے دھمکانے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار ارکان پارلیمان کو جعلی کالز اور دھمکیوں کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 09:42am افغان مہاجرین کے انخلا کے اعلان پر خیبرپختونخوا کے عوام بھی خوش خیبرپختونخوا کی عوام کا افغان مہاجرین کے فوری انخلا پر اظہارِ خیال
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 07:54pm سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 3 خوارجی مارے گئے سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 09:15pm پروڈکشن آرڈر پر پیش کئے گئے عون عباس بپی کی سینیٹ میں جذباتی تقریر، واک آؤٹ کرکے واپس جیل چلے گئے میں گرفتار ہوجاتا تو میرے پروڈکشن آرڈر کون جاری کرتا؟ چئیرمین سینیٹ کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 07:31pm نئے کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض؛ حنیف عباسی ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور اور مصطفٰی کمال وزیر صحت ہوں گے کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 12:05pm پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 06:10pm فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا دہشت گردی کے گھناؤنے اور بزدلانہ واقعے میں شہید ہونیوالے بے گناہ شہریوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار
جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر