کاروبار شائع 31 جنوری 2023 11:12am نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی کمی کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:28pm پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین ہے پاکستان اگلی قسط کی شرائط پوری کرے گا، فنانس ڈویژن
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:15am نویں اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:16pm پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی میں ردوبدل، سیلز ٹیکس کی شرح صفر پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 01:16pm آئی ایم ایف وفد کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ بجلی اورگیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے، حکام
کاروبار شائع 27 جنوری 2023 07:55pm مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 136 روپے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 12:08pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا
کاروبار شائع 26 جنوری 2023 10:30am بجلی کا بریک ڈاون کیوں ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی "فریکونسی کے اتارچڑھاؤ، 500کے وی کی ٹرانسمشن لائنزٹرپ ہوئی"
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 12:13am ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کیلئے ملتوی مردم شماری کا فیلڈ آپریشن یکم مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 10:50pm آئی ایم ایف نے روپے کی قدر میں کمی مصنوعی طریقے سے نہ روکنے کا مطالبہ کردیا آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات میں پاکستانی وفد کی یقین دہانیاں
کاروبار شائع 24 جنوری 2023 07:04pm ممکنہ منی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار، نان فائلرز نشانے پر مختلف صارفین کیلئے بجلی کے نرخ 25 فیصد تک بڑھنے کا امکان
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 09:49pm بجلی کی بچت اُلٹی پڑگئی، ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن کی اصل وجہ کیا تھی؟ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح بجلی کی پیداوار 7000 میگاواٹ سے کم رہی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 03:11pm ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن، نیپرا اتھارٹی نے سخت نوٹس لے لیا بریک ڈاؤن بجلی کی پیداوارانتہائی کم ہونے کے باعث ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 03:47pm رواں مالی سال 1ارب 16 کروڑ ڈالرزسے زائد کی گاڑیاں درآمد صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزارڈالرزکی کاریں درآمدکی گئیں
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 06:44pm پینے کیلئے مختلف برانڈز کا پانی مضر صحت قرار 8 منرل واٹر برانڈ کے پانی کو آلودہ بھی قرار دیا ہے، پی سی ایس آئی آر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 03:44pm روس اور پاکستان کے درمیان وزارتی سطح پر معاہدے طے پا گئے روس اور پاکستان کے وزراء کی اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس
کاروبار شائع 19 جنوری 2023 05:37pm پاک روس کا توانائی شعبے میں ملکر آگے بڑھنے پر اتفاق روس کی سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان کو ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی پیشکش
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 03:34pm ”فروری سے ملک میں ادویات ملنا بند ہوجائیں گی“ فارماسوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی قائمہ کمیٹی کوبریفنگ
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 04:51pm پاکستان کو روس سے اچھی خبر ملنے کے امکانات روشن دونوں ممالک کے درمیان آج تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 12:03pm بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی ایک ماہ کے لیے قیمتوں میں کمی کا امکان