کاروبار شائع 13 گھنٹے پہلے اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری اوگرا نے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 22 گھنٹے پہلے حالیہ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خزانہ امریکا کے ساتھ تجارتی مسائل بھی جلد حل ہو جائیں گے، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع دن پہلے پاکستان کا بھارت کے ساتھ کشیدگی پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 14 مئی سے ہوں گے جس میں معاشی صورتحال اور سپر ٹیکس میں کمی جیسے معاملات زیر بحث آئیں گے۔
پاکستان شائع 10 مئ 2025 07:06am وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی یہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے
کاروبار شائع 09 مئ 2025 09:45pm بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ پاکستان کو اگلی قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر ملیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 08:02am بھارتی میڈیا کی حماقت: جسے مردہ قرار دیا، اسی سے جنازہ پڑھوا دیا بھارتی عوام اپنے میڈیا پر پھٹ پڑے، کیا مرنے والا خود نماز پڑھا رہا ہے؟ انٹیلی جنس سپر پاور ہونے کا دعویٰ کرتے ہو!
پاکستان شائع 08 مئ 2025 12:22pm کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔
کاروبار شائع 08 مئ 2025 08:19am آئی ایم ایف نے بھارت کا مطالبہ مسترد کردیا، پاکستان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان پاکستان کے قرض پروگرام کے جائزے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طے شدہ شیڈول کے مطابق کل ہوگا، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 05 مئ 2025 07:41pm ارسا کا بھارت کیجانب سے دریائے چناب کا پانی روکنے پر سخت اظہار تشویش پانی کے موجودہ بحران پر اتحاد اور قومی جذبے کے ساتھ نمٹا جائے گا، ارسا ایڈوائزری کمیٹی
کاروبار شائع 05 مئ 2025 03:42pm مالی سال 26-2025 کا بجٹ: حکومت کا آئی ایم ایف سے مشاورت کا فیصلہ آئندہ مالی سال کے لیے 14 ہزار 200 ارب کا ٹیکس ہدف تجویز کیا گیاہے۔
کاروبار شائع 04 مئ 2025 07:13pm ایشائی ترقیاتی بینک کا خطے میں غذائی تحفظ کیلئے 26 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان فنڈنگ کا مقصد مختلف ممالک کو مالی اور پالیسی معاونت فراہم کرنا ہے، اعلامیہ
کاروبار شائع 03 مئ 2025 12:39pm رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 8.81 فیصد اضافہ ملکی برآمدات میں 6.25 فیصد اضافہ اور درآمدات 7.37 فیصد بڑھ کر 48.210 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 02 مئ 2025 04:38pm سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کو اصولی جواب دیا جائے گا، وزیر قانون معاہدے میں لکھا ہے نیا معاہدہ ہونے تک یہ معاہدہ برقرار رہے گا، اعظم نذیر تارڑ
کاروبار شائع 02 مئ 2025 03:11pm ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ، ادارہ شماریات گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
پاکستان شائع 01 مئ 2025 11:00pm وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے
کاروبار شائع 01 مئ 2025 08:08pm آئی ایم ایف کی علاقائی اقتصادی رپورٹ جاری، پاکستان کی معیشت سے متعلق اہم پیشگوئی پاکستان اور ایم ای این اے ممالک کی مجموعی عوامی مالی ضروریات 263 ارب ڈالر ہیں، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 01 مئ 2025 03:43pm وزیراعظم کے منظور کردہ 10 سالہ بجلی توسیعی پلان کے اہم نکات سامنے آ گئے منصوبوں کی تکمیل کی تاریخوں میں ردوبدل سے 10 ارب ڈالر کی خطیر بچت ممکن ہوئی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 06:50am حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ کی رات 12 بجے سے ہوگیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 11:37am مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ: کارٹل بنانے پر 8 بڑی ہیچریوں کو 15 کروڑ روپے جرمانہ یچریز نے روزانہ کی بنیاد پر ایک واٹس ایپ گروپ ’چک ریٹ اناؤنسمنٹ‘ کے ذریعے چوزوں کی قیمتیں طے کیں، تحقیقات میں انکشاف
کاروبار شائع 29 اپريل 2025 06:19pm ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا اعلان رقم خیبرپختونخوا میں منصوبوں کے لیے استعمال کی جائے گی
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع