پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 02:07pm مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا کیس: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری، جواب طلب ایسے اور بھی کیسز ہیں، جواب آنے پر عید کے بعد سب کو سنیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 04:27pm عدلیہ میں کرپشن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم سروے کے دوران مسترد ہونے والے فارم کی مجموعی تعداد کو رپورٹ میں شائع کیا جائے، فیصلہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:36pm قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، جسٹس ابراہیم خان
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 08:25am پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس آج ہوگا چیف جسٹس ابراہیم خان 14 اپریل کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:40pm امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 11:36am ٹرانسپیرنسی رپورٹ سے متعلق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ممکنہ آخری فیصلہ ہوگا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ عدلیہ کا کرپشن میں دوسرا نمبر ہے
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 08:43am خیبرپختونخوا میں ججز کے تبادلے و تقرریاں صوبے بھر میں 42 ججز کے تبادلے کردئیے گئے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 01:18am چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا جسٹس فائز عیسی کو خط، عدالتی تعیناتیوں میں ’فیورٹ ازم‘ کی شکایت میری سپریم کورٹ تعیناتی کیوں نہ کی گئی، جسٹس ابراہیم
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 02:43pm پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 10:58am پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے سے جواب طلب ایف آئی اے کو آئندہ سماعت کیلئے نوٹس جاری
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 10:44am مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کیس، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سے جواب طلب عدالتی حکم کے باوجود ممبران سے حلف نہیں لیا گیا، وکیل
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:54pm پی ٹی آئی پرویز خٹک کے بیٹے کو تحصیل چئیرمین شپ سے ہٹانے کیلئے سرگرم اسحاق خٹک اب پی ٹی آئی کا حصہ نہیں، درخواست
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:37pm مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:19pm سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:09pm جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 01:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر منتخب ممبران نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 11:58am اپوزیشن کی درخواست پر خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی اپوزیشن ممبران نے ریٹرننگ آفیسر کے پاس درخواست جمع کروائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:40pm سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں، خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی پیپلز پارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستیں حاصل کرلیں
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 06:16pm حماد اظہر 9 مئی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت مقدمات پنجاب میں درج ہیں، 40 روک تک عدالتوں سے رجوع کر لیں گے، وکیل