پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے عمران خان نے چیئرمین پی اے سی جنید اکبر سے استعفیٰ طلب کرلیا عمرایوب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائےجانےکا امکان ہے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 2 دن پہلے پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید ابتدائی طور پرخود کش لگ رہا ہے، ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش
پاکستان شائع 06 مئ 2025 03:35pm تحریک انصاف کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا قیادت متحرک خیبرپختونخوا کے عوام، پارٹی تنظیمیں اور پارلیمنٹرینز احتجاج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی علی اصغر
پاکستان شائع 06 مئ 2025 01:38pm محکمہ سوشل ویلفیئر خیبرپختونخوا میں بے قاعدگیاں، پراجیکٹ ملازمین کی من مانیاں پراجیکٹ ملازمین کو مستقل افسران کے برابر اختیارات دیے گئے اور بند پراجیکٹس میں بھی انہیں مراعات مل رہی ہیں۔
پاکستان شائع 02 مئ 2025 03:19pm پاک بھارت کشیدگی: خیبرپختونخوا میں 50 الیکٹرک سائرن نصب سائرن نصب کرنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ جنگی صورتحال میں شہریوں کو بروقت خبردار کرنا ہے۔
پاکستان شائع 02 مئ 2025 10:27am فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے آمریت نافذ کر دی، بیرسٹر سیف قومی یگانگت اور اتحاد کے لئے بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 01 مئ 2025 10:29am مائنز اینڈ منرلز بل: مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں، علی امین گنڈاپور بل پر مشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی، اگر کہیں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جا سکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 11:14pm پاراچنار؛ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے بچوں سمیت 150 سے زائد افراد کی حالت غیر متاثرہ افراد میں اکثریت بچوں کی ہے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:55pm خیبرپختونخوا میں دو لاکھ سے زائد مستحقین رمضان پیکج سے محروم عید کو تین ہفتے گزرنے کے باوجود تاخیر برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:48pm پاکستان سے کوئی شکایت نہیں، افغان شہری وطن واپسی کی تیاری کریں، افغان قونصل جنرل امیر المومنین افغان شہریوں کی واپسی سے خوش ہیں۔ یہاں چار دہائیوں تک افغانوں نے حلال رزق کمایا، ہم پاکستان کے مشکور ہیں، افغان قونصل جنرل محب اللہ
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 02:57pm درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری پی ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ حساس علاقوں کی مقامی آبادی کو فوری طور پر خبردار کیا جائے
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 01:19pm خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا معدنیات کے شعبے میں بڑی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی راہ ہموار
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 11:20am پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ایک بار پھر احتجاج کی تیاریوں میں مصروف، ملک سے صوبے کا رابطہ بند کرنے پر غور کارکنوں کے مطالبات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، ملک عدیل
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 07:44pm پی ٹی آئی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی عمران خان کی اجازت کے بعد بل اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 06:23pm خیبرپختونخوا میں گرمی میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا موسم گرم کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 01:10pm مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر گنڈاپور اور عاطف خان کے گروپس واٹس ایپ پر آمنے سامنے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور بل کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے، عدیل اقبال
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:58pm خیبر پختونخوا: امتحانی مراکز میں گارڈ کے داخلے اور اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد پیسکو نے میں میٹرک امتحانات میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 05:04pm ملک بھر میں میٹرک امتحانات کا آغاز، کرم اور شمالی وزیرستان میں امتحان ملتوی ہزاروں طلبا امتحان سے محروم ہوگئے، جس کے باعث سال ضائع ہونے کا خدشہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 11:30am عوام تیاری کرلیں! ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے والی ہے بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:17pm پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایا جات ادا کیے جائیں، وزیراعلیٰ کے پی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا پن بجلی گھروں سے حاصل منافع متعلقہ صوبوں کو ملنا ہے، مراسلہ
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع