پاکستان شائع دن پہلے ارمغان کال سینٹر کیس: چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہارِ برہمی آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع دن پہلے کراچی: عدالت میں ایس ایس یو کے سراغ رساں کتوں کے بارے میں اہم انکشافات کتے بیرون ملک سے تربیت یافتہ ہوتے ہیں ان کے لیے ایئر کنڈیشنڈ کمرے موجود ہیں اور ان کی مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے، پولیس
پاکستان شائع 2 دن پہلے سندھ ہائی کورٹ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں میرٹ پر سی ای او کی تعیناتی کا حکم عدالت نے افسران کی معطلی کا عبوری حکم امتناع بھی واپس لے لیا،افسران کو کام سےروکنےسےشہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 07:14pm گرمی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے شہری سڑکوں پر، بدترین ٹریفک جام گولیمار، لسبیلہ اور بزنس ریکارڈر روڈ پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر
کاروبار شائع 29 مئ 2025 05:54pm نیپرا کا 40 روپے فی یونٹ بجلی کا فیصلہ کراچی دشمنی ہے، جماعت اسلامی منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک سے متعلق فیصلے پر نیپرا کے چیئرمین کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 29 مئ 2025 11:54am کراچی: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب جو کرنا ہے کریں مگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق رپورٹ دیں، عدالت
پاکستان شائع 27 مئ 2025 07:43pm کراچی کے نالوں میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کی پابندی کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 27 مئ 2025 02:28pm قانون کے رکھوالوں کا عید قربان پر انوکھا کارنامہ، ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس بکرے لے اڑی عدالت کا عیدالاضحیٰ سے قبل انکوائری مکمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 27 مئ 2025 10:07am بینظیر انکم سپورٹ فنڈ: برطرف ملازمین کی مشروط بحالی، انکوائری کا حکم بحالی کے باوجود متعلقہ ملازمین کے خلاف قواعد و ضوابط کے مطابق باقاعدہ انکوائری کی جائے گی، عدالت
پاکستان شائع 27 مئ 2025 10:02am ڈمپر جلانے کا مقدمہ: آفاق احمد اور ساتھیوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر آفاق احمد نے آڈیو میسج کے ذریعے کارکنان کو اشتعال دلایا اور اکسایا، پولیس رپورٹ
پاکستان شائع 23 مئ 2025 10:25am 12 مئی کیس: گواہان کی عدم حاضری، عدالت کا تفتیشی حکام پر اظہار برہمی وسیم اختر عدالت کی اجازت سے امریکہ گئے ہیں جس کے باعث پیش نہیں ہوسکتے،وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 09:22pm لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے درویش عرف ساگر کو لیاری سے رینجرز کے گرفتار کیا تھا، ملزم سے ہیند گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا تھا
پاکستان شائع 20 مئ 2025 07:27pm سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین میں ترامیم سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی مقدمات جلد نمٹانے کیلئے صوبے میں خصوصی ٹریفک عدالتیں قائم کی جائیں گی
پاکستان شائع 20 مئ 2025 12:10pm کراچی: سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی نجی سیکورٹی کمپنی کا ملازم بنگلے کی چوکیداری پر مامور تھا
پاکستان شائع 19 مئ 2025 01:34pm کراچی: تیز رفتار ٹریلر کو حادثہ، پُل سے لٹک گیا بھاری مشینری منگوا کر کرین کی مدد سے ٹریلر کو پل پر واپس کھینچا گیا
پاکستان شائع 16 مئ 2025 10:39am چینی قونصلیٹ حملہ کیس: شواہد اور گواہوں کی عدم پیشی پر عدالت برہم، تفتیشی افسر کی سرزنش انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی اور گواہوں کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان شائع 15 مئ 2025 01:03pm رہائشی پلاٹس پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس عدالت نے ایس بی سی اے کے مؤقف اور نوٹیفکیشن کی واپسی کے بعد جماعت اسلامی اور دیگر کی دائر درخواستوں کو نمٹا دی
پاکستان شائع 13 مئ 2025 02:49pm کراچی: 84 انچ کی واٹر سپلائی لائن پھٹنے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی دباؤ کا شکار چیف انجینئر ڈبلیو ٹی ایم ظفر پلیجو کو عہدے سے ہٹا کر محمد اعجاز کو چیف انجینئر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
پاکستان شائع 13 مئ 2025 01:11pm کراچی:عزیربلوچ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر جیل سپرینٹنڈنٹ کی سرزنش عدالت نے عزیر بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 13 مئ 2025 10:40am جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس: جسٹس آغا فیصل کا سماعت سے انکار یہ کیس میرے روسٹرمیں نہیں، کیس متعلقہ بینچ میں سماعت کے لیے لگایا جائے،جسٹس آغا فیصل
پاکستانی انٹیلی جنس کی مدد سے ترکی کی خفیہ ایجنسی کا اہم کامیاب آپریشن، داعش کا سینیئر ترک رہنما گرفتار