پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 08:24pm لاہور ہائیکورٹ بار نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا سپریم کورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن میں 14 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔
پاکستان شائع 31 اگست 2023 01:12pm پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا عمران خان جیل میں ہونے کی بناء پر انسدادِ دشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے، درخواست
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:28pm ’چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب حکومت کی تحویل میں ہوتے تو مداخلت کرتے‘ بیرسٹر سلمان صفدر کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:53pm عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 12:43pm چوہدری پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں سماعت مزید 15 ستمبر تک ملتوی ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے چالان سے متعلق پراگریس رپورٹ پیش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:50am ’سڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں‘ ، لاہور ہائیکورٹ قوانین آئین کے بنیادی حقوق سے متصادم ہوں توعدالتیں انہیں کالعدم قرار دے سکتی ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:20am رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت 53 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا اے ٹی سی لاہور کے جج جج اعجاز احمد بٹر کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 04:09pm لاہور میں تھیٹروں کی بندش کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار کوئی بھی تھیٹر فل ڈریس ریہرسل اور این او سی کے بغیر ڈرامہ نہیں دکھا سکے گا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 اگست 2023 09:56am جڑانوالہ سانحے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض درخواست گریس بائبل فیلوشپ چرچ پاکستان نے دائر کی کی ہے
پاکستان شائع 26 اگست 2023 09:25pm سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور پولیس افسران فریق
پاکستان شائع 26 اگست 2023 04:54pm پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 04:45pm تھانہ شادمان کیس: عدالت کی 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت یاسمین راشد، محمودالرشید اور اعجاز چوہدری جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں، درخواست کا متن
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:09pm لاہور ہائیکورٹ کا پرویزالٰہی کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری فیصلہ جسٹس وحید خان اورجسٹس سلطان تنویرنےجاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل
پاکستان شائع 25 اگست 2023 01:59pm ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کیخلاف بغاوت کی دفعات مقدمہ میں شامل کردی گئیں ملزمان میں یاسمین راشد، رانا تننویر، ریاض حسین، افتخاراحمد اور حنیف مسیح شامل ہیں
پاکستان شائع 25 اگست 2023 01:41pm حج کوٹہ : نئی درخواستوں کی وصولی کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 25 اگست 2023 12:30pm حماد اظہر سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں، انہیں اشتہاری قرار دیا جائے، پولیس کی استدعا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:23am عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیکرٹری کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی پولیس نے سجاد علی خان کو عدالت پیش کردیا
پاکستان شائع 25 اگست 2023 10:54am ذکاء اشرف کی ممکنہ برطرفی کیس: عدالت کا حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب مجاز اتھارٹی چئیرمین بورڈ آف مینجمنٹ کو ہٹانے کے حوالے سے اپنا مائنڈ اپلائی کرے، لاہور ہائیکورٹ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا