پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 05:40pm پی ٹی آئی ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری، فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:31pm بینک ڈیفالٹرز کی ضمانت منسوخی کیس: سپریم کورٹ نے نیب درخواستیں مسترد کردیں عدالت نے مختلف کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کو الگ کرکے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 02:03pm تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 10:32am پی ٹی آئی رہنماؤں کو اداروں کیخلاف بیانات سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ جمعرات (8 ستمبر) کو کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 24 اگست 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی مخالفت کردی اکبر ایس بابر کے وکیل کی جانب سے کیس میں فریق بننے کی استدعا کی گئی تو پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے مخالفت کردی۔
پاکستان شائع 17 اگست 2022 03:55pm سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست پرفیصلہ سنادیا ایم کیوایم نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائرکی تھی
پاکستان شائع 12 اگست 2022 03:28pm حمزہ شہباز نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 05 اگست 2022 02:35pm نیب ترامیم کیس: انتخابات خود احتساب کا ایک ذریعہ ہیں، چیف جسٹس انتخابات ایک سیاسی احتساب ہوتا ہے جہاں ووٹر اپنے نمائندوں کا احتساب کرتا ہے، جسٹس عمر عطاء بندیال
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 05:56pm پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر ریفرنس واپس لے لیا سکندر سلطان راجہ کے خلاف دائر ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوراً بعد ہی واپس لے لیا گیا۔
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 02:28pm پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیا پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، جس کے چند روز بعد ہی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ سنادیا گیا، ریفرنس
پاکستان شائع 04 اگست 2022 01:53pm ‘مطمئن کیا جائے نفرت انگیز بیانات سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے؟’ عدالت کو جب مناسب لگا تو خود نوٹس لے کر کارروائی کر لے گی، آپ کا کام عدالت کو آگاہ کرنا تھا آپ نے کر دیا بات ختم، سپریم کورٹ
شائع 02 اگست 2022 02:00pm وزیراعلیٰ سندھ مراد کے خلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ لارجر بینچ بنانا اب تاریخ بن گئی۔
پاکستان شائع 01 اگست 2022 12:10pm عدالت نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی، چیف جسٹس عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام اُنہی سے کروائیں گے، جسٹس عمرعطا بندیال
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 01:27pm ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو ججز تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 10:05pm ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، پرویز الٰہی نئے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نو منتخب وزیراعلیٰ سے آج رات ساڑھے 11 بجے حلف لیں اوراگر گورنر دستیاب نہ ہوں تو یہ فریضہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی انجام دیں
▶️ پاکستان Updated 27 Jul, 2022 09:31am SC declares Hamza election illegal, Pervez is new Punjab CM Top court annuls PA deputy speaker ruling over CM election
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 10:51am سپریم کورٹ: ایم کیو ایم کی سندھ بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد عدالت نے سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے 4 اگست تک کی مہلت دے دی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:44pm پرویزالہیٰ نے اسمبلی ہال میں پولیس سیکیورٹی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا پرویزالہیٰ نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 02:44pm سپریم کورٹ: رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس اور ٹاک شو میں کی ہوئی گفتگو کی تفصیلات طلب جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ پرویز الٰہی کی رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست پر آج سماعت کرے گا۔