Aaj News

پیر, جنوری 06, 2025  
05 Rajab 1446  

Sajid Siddique

پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2022 12:49pm

وزیراعظم نے 10بہترین وزراء کو تعریفی اسناد سے نوازدیا، مراد سعید کی پہلی پوزیشن

وزیراعظم نے 10بہترین وزراء کو تعریفی اسناد سے نوازدیا، مراد سعید کی پہلی پوزیشن
وزیرِ اعظم آفس میں ہونے والی تقریب میں وزیرِ اعظم عمران خان نے 10 وزراء میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے، جن وزراء کو شاندار کارکردگی پر سرٹیفکیٹ ملے ہیں ان کی وزارتوں کے ملازمین کو بھی اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔