پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 10:15am ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، برفباری سے موسم مزید سرد، پارہ منفی 11 تک گرگیا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند