پاکستان شائع 28 اپريل 2023 03:58pm لکی مروت: دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم نے تاحال قبول نہیں کی
دنیا شائع 23 اپريل 2023 07:45pm بھارتی وزیر داخلہ کا پلوامہ حملے سے متعلق الزامات پر چیلنج وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ تبصروں کی ساکھ پر سوال اٹھانے کی ضرورت ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 09:05am توہین مذہب کا الزام، چینی انجینئر فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نامعلوم مقام پر منتقل روزے میں کام کی رفتار سست ہونے کی نشاندہی پر توہین مذہب کا الزام کیا گیا،حکام
ٹیکنالوجی شائع 02 اپريل 2023 09:52pm کئی بڑے اداروں کا ٹوئٹر بلیو ٹک چھن جانے کے بعد ادائیگی نہ کرنے کا اعلان یہ اعلان ٹوئٹر پر ”ویریفائیڈ بیج“ واپس لئے جانے کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔
دنیا شائع 11 مارچ 2023 07:57pm افغانستان میں صحافیوں کی تقریب میں دھماکا، ایک ہلاک 8 زخمی زخمیوں میں پانچ صحافی اور تین بچے شامل ہیں، ترجمان طالبان
پاکستان شائع 27 فروری 2023 06:30pm پاکستانی پولیس دہشتگردوں کا خصوصی نشانہ، وجہ کیا ہے؟ ’پروپیگنڈا اس جنگ کا ایک بڑا حصہ ہے اور ٹی ٹی پی اس میں کامیاب ہو رہی ہے‘
پاکستان شائع 23 فروری 2023 05:34pm بھارت کی ”پانی معاہدے“ میں ترمیم کی تجویز، پاکستان کا انکار کئی دہائیوں پرانے انڈس واٹرس معاہدے پر تناؤ بڑھ رہا ہے۔
کاروبار شائع 16 فروری 2023 11:50pm سُکھ کی چھوٹی سی سانس، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 276 ملین ڈالر اضافہ تین ہفتوں بعد ذخائر میں یہ پہلا اضافہ ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:06pm پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح33فیصد تک جانےکا خطرہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نےخدشات کا اظہار کردیا
دنیا شائع 14 فروری 2023 07:32pm پینٹاگون میں پاک امریکا دفاعی مذاکرات جاری پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹینینٹ جنرل محمد سعید کر رہے ہیں۔
دنیا شائع 05 فروری 2023 10:33pm ایرانی سپریم لیڈر کا جیلوں میں قید ہزاروں افراد کیلئے عام معافی کا اعلان کن قیدیوں کو معافی نہیں دی جائے گی؟
کاروبار اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:00pm روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا روس پاکستان کو تقریباً ایک لاکھ 4 ہزار ٹن ایل پی جی بھی برآمد کرچکا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:01pm پاک بھارت برف پگھلنے لگی، دہلی کی بلاول کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بلاول کی گوا روانگی متوقع
دنیا شائع 07 نومبر 2022 05:16pm ’میزائل لانچز امریکہ اور جنوبی کوریا پر حملے کی تیاری ہیں‘ ان کے پاس ایسے میزائل پہلے کبھی نہیں دیکھے، دفاعی تجزیہ کار
دنیا شائع 19 اکتوبر 2022 05:40pm روسی صدر نے یوکرین کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کر دیا ماسکو نے ان علاقوں پر گزشتہ ماہ اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 03:42pm روس کیخلاف مغرب کا ساتھ نہ دینے کے بعد شہباز، پوتن آمنا سامنا جنرل اسمبلی رائے شماری میں پاکستان بڑی آزمائش سے گزر گیا
دنیا شائع 13 اکتوبر 2022 12:58pm کلاس رومز میں حجاب کی اجازت پر بھارتی سپریم کورٹ تقسیم چیف جسٹس کو لارجر بینچ بنانے کی سفارش
دنیا شائع 04 اکتوبر 2022 11:29pm نیشنل پاور گرڈ میں خرابی، پورا بنگلہ دیش اندھیرے میں ڈوب گیا منگل کو بنگلہ دیش کے 75 سے 80 فیصد حصے میں بلیک آؤٹ ہو گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 06:31am عالمی تیل قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ اوپیک پلس اجلاس سے ایک روز قبل رحجان تبدیل
لائف اسٹائل شائع 25 ستمبر 2022 05:27pm آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویر جاری انتہائی خفیہ رکھنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کی قبر کی تصویر منظر عام پر
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ