پاکستان شائع 10 مئ 2023 12:16pm پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنان کو جلاﺅ گھیراﺅکی ترغیب دیتے رہے، وفاقی وزیر عمران خان نیب کو مطلوب تھے اور ان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا، مریم اورنگزیب