کھیل شائع 04 مئ 2024 06:23pm ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی بھارت نے گیارہ مئی سے اسلام آباد میں شروع ہونیوالی سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں شرکت سے معذرت کرلی.
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:17pm تین نام فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلئے نہیں بات چیت کیلئے تجویز کیے ہیں، عمران خان چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی
کھیل شائع 03 مئ 2024 07:43pm آئی سی سی سالانہ ٹیم رینکنگ جاری: ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں پاکستان کا کونسا نمبر؟ ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ میں بھارت جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:57pm وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم نواز شریف نے کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:23pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:51pm چاند پر جانے والے چینی جہاز میں پاکستانی سٹیلائیٹ کے علاوہ اور کیا جا رہا ہے چین کا چانگ ای 6 چاند کے تاریک حصہ میں لینڈ کرے گا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:13am خواجہ سرا نے ’تلخ کلامی‘ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا واقعہ کی ایف آئی آر خواجہ سرا امتیاز عرف موناگی کے خلاف درج کرلی گئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 02:11pm جاوید چوہدری کے ’انکشافات‘ پر شیر افضل مروت بھڑک اٹھے لفافی صحافی قرار دے دیا، عمران خان شیرافضل پر سخت ناراض ہیں، جاوید چوہدری
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:00am متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا 17 سالہ ابراہیم محمد والدہ سے ناراض ہو کر چلا گیا تھا
کاروبار شائع 02 مئ 2024 08:12pm مہنگائی کی شرح میں غیر متوقع کمی، پیٹرول مزید سستا کرنے کا حکومتی اشارہ 2 سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:26pm بلوچستان کے 800 سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کی تیاریاں مکمل اساتذہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پڑھانے کےلیے اسکول آنا پڑے گا، وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 02 مئ 2024 03:23pm چیف الیکشن کمشنرکی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ریٹائرڈ افسرکوتعینات کرنا ملک اور قوم کےساتھ زیادتی ہے، درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 07:49pm ججز خط: تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی کارروائی پر اعتراضات اٹھا دیئے معاملے پر سنجیدگی ظاہر نہیں کی جا رہی، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن کی پریس کانفرنس
کاروبار شائع 01 مئ 2024 05:36pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع
شائع 01 مئ 2024 04:50pm مزدوروں کیلیے عالمی معیار کی قانون سازی کیلیے قومی لیبر کانفرنس منعقد کریں گے، وزیراعظم مزدور دوست پالیسیوں اور اقدامات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2024 01:03pm پاکپتن میں بیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لُٹ گیا دُلہے کو تشویشناک حالت میں اسپتال مُنتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:47pm گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ اسمارٹ اسکولز میں 30 ہزار گوگل فارایجوکیشن آئی ڈیزشامل ہوں گی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:24am پاکستان میں اوبر کی ایپ بند، صرف کریم چلے گی ترجمان اوبر نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کی
شائع 30 اپريل 2024 02:27pm قانون دان عرفاق قادر ایوان صدر میں لیگل کنسلٹنٹ مقرر تعیناتی 2 سال کی مدت کیلیے ہے، نوٹی فکیشن کابینہ ڈویژن
کاروبار شائع 28 اپريل 2024 04:39pm پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 11:02am پاکستان نے سوا ارب ڈالر موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے آئی ایم ایف کی اگلی قسط بھی اتنی ہی رقم کی ہے
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:26pm محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:15pm ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:04pm پاکستان پر انسانی حقوق پامالی کے سنگین امریکی الزامات، ’حکام کو سزا نہیں ملتی‘ محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں سیاسی قیدی، جبری گمشدگیاں، ملزمان کے رشتہ داروں کو سزاؤں کا ذکر
دنیا شائع 23 اپريل 2024 01:31pm بھارت میں داؤدی بوہرہ جماعت سے متعلق عدالت کا فیصلہ ممبئی ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے کی سماعت کی گئی
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2024 01:17pm فواد خان نے معروف بھارتی اداکارہ ممتاز کو کیسے پریشان کیا معروف سینئر اداکارہ ممتاز کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی بھا گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 02:54pm سعودی سرمایہ کاری سے مثبت نتائج جلد ظاہر ہوں گے، پاکستان دہشت گردی ختم کرکے دم لیں گے، ایران پر حملے کا جائزہ لے رہے ہیں، دفترِ خارجہ کی بریفنگ
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 10:36am آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان آئی ایم ایف نے مدد کے ساتھ ساتھ مطالبہ بھی کر دیا
کھیل اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:57pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا کرکٹ قوانین کے مطابق ٹاس ہونے کے بعد ٹکٹیں ری فنڈ نہیں ہوں گی، انتظامیہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 10:28pm پاکستانی ائیرپورٹس میں ترکیہ کی کمپنی نے دلچسپی ظاہر کر دی ترکیہ کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات، نیدرلینڈز، قطر نے بھی دلچسپی ظاہر کی