پاکستان شائع 19 مئ 2024 10:41am اسلام آباد: حساس علاقے میں کیبلز چوری، سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند متاثرہ گلی میں چیئرمن سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر اہم شخصیات کے گھر ہیں
پاکستان شائع 18 مئ 2024 07:12pm غیرملکی سفیرکو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر پولیس اہلکار کو تین سال کی سزا ملزم ظہور احمد کو آفیشل سیکرٹ کی خلاف وزری پر سزا سنائی گئی
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:05am اسلام آباد : مارگلہ پہاڑوں پر آتشزدگی، تیز ہوا سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 150 سے زائد اہلکاروں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:38pm اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:31pm رانا ثناء اللہ نے 6 ججوں کے خط کا معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنے کا مشورہ دے دیا لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بہتر ہے بیٹھ کر معاملہ سلجھائیں، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:53pm مجھے پراکسی کہا تو ثابت بھی کریں، ثابت کیا تو سب کے سامنے معافی مانگوں گا، فیصل واوڈا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2 مرتبہ سزا دی جو جرم میں نے کیا ہی نہیں تھا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:26pm اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور سے 9 سوالوں کے جواب طلب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:15pm صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل تلاش کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:54pm شہری کی بہادری، اکیلے دو ڈاکوؤں سے لڑ کر ایک کو قابو کرلیا گرفتار ڈاکو حال ہی میں ضمانت لیکر اڈیالہ جیل سے رہا ہوا ہے ، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:31pm عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ
کاروبار شائع 17 مئ 2024 07:47pm پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 17 مئ 2024 07:38pm نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گا، فیڈرل بورڈ آف
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:26pm چیف جسٹس کی بیرون ملک روانگی، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے جسٹس منیب اختر کل قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 05:04pm علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر مملکت سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 16 مئ 2024 03:23pm نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس کی کس بات پر عمران خان مسکرا دیے؟ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے
کاروبار شائع 16 مئ 2024 03:17pm آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے، سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیش ٹرانسفر پروگرامز کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،آئی ایم ایف
پاکستان شائع 16 مئ 2024 02:57pm سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 16 مئ 2024 01:23pm ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی: سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات کا حکم سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:06pm اسلام آباد میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران سلنڈر دھماکا دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی
پاکستان شائع 16 مئ 2024 11:06am عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کیلئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:04pm سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا جج جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:48pm وزیراعظم کی سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت ملک کا معاشی استحکام ہمارا بنیادی مقصد ہے، شہباز شریف کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:17pm صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی 13 مئی کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:41pm پنجاب اور سندھ کے کن علاقوں کو ہیٹ ویو کے خطرات کا سامنا مئی اور جون کے مہینوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:28pm عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:22pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ عدالت بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ 27 جون کو سنائے گی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:02pm بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر کل اسمبلی کے فلور پر چیئرمین پی پی کو جواب دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:50pm اسٹریٹجک مذاکرات: چین کی پاکستان کو خود مختاری و مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 15 مئ 2024 05:25pm عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ گزشتہ روز عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ