پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:27pm پشاور: ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہری واپس جاچکے ایک لاکھ 28 ہزار 629 طورخم اور 589 براستہ انگور اڈا افغانستان واپس گئے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 06:08pm کوئٹہ : پاکستانی شناختی کارڈ اور مہاجر کارڈ بنانے میں ملوث 2 افغان شہری گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 03:28pm کوئٹہ سے مزید 16غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کریک ڈاؤن میں اب تک 270 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 08:53pm کوئٹہ : نواز شریف کے استقبال کیلئے لیگی قافلوں کی بذریعہ ٹرین روانگی اور شاہانہ خرچے اسپیشل ٹرین کو 3 روز کیلئے بک کروایا گیا، 40 لاکھ 16 ہزار روپے کی ادائیگی کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 11:27pm تربت میں 6 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا بلوچستان میں قومی شاہراہیں بلاک کرنے، ریڈزون میں دھرنے دینے پر پابندی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 05:21pm ریاست کے سامنے کھڑے ہونے والے کو کچل دیا جائے گا، نگران وزیر بلوچستان آرمی چیف کےایکشن کے بعد ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی آئی ہے، جان اچکزئی
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 06:32pm ریکوڈک پروجیکٹ: بیرک گولڈ کارپوریشن کے سی ای او مارک برسٹو کی مقامی اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات برسٹو اور ان کی ٹیم نےپراکوہ اور نوکنڈی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 12:00pm چمن میں پاک افغان سرحد پر کشیدگی، عام افراد کی نقل و حرکت معطل پاکستان نے غیر قانونی افراد کو روکا تو افغان طالبان نے مقامی افراد کو واپس پاکستان کی جانب دھکیل دیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 07:31pm ایپکس کمیٹی اجلاس: آرمی چیف کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف ایکشن میں تعاون کی یقین دہانی ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے فروغ پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 09:40pm کوئٹہ: سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی افسر جاں بحق جاں بحق افسر کی شناخت شبرمرزا کے نام سے ہوئی جو پروجیکٹ منیجر تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 10:16pm چمن: پاکستانی چیک پوسٹ پر افغان سنتری کی فائرنگ، ایک بچہ اور بزرگ شہید پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ، چاغی بازار میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 08:35pm سبی میں لیویز نے آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا آپریشن 11 گھنٹے تک جاری رہا، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 05:44pm مستونگ خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی دھماکے کے مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، ترجمان سول اسپتال کوئٹہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 02:27pm مستونگ: خود کش حملہ آور کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ کر لیا گیا، مقدمہ بھی درج خودکش دھماکے میں 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال ہوا، آئی جی بلوچستان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:09pm مستونگ دھماکا: ڈی ایس پی نے خودکش حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان دی، آئی جی دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں،عبدالخالق شیخ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 05:14pm مستونگ دھماکا: بلوچستان میں 3 روزہ سوگ کا اعلان سوگ منانے کا مقصد شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ہے، بلوچستان حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:14pm مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 55 شہید، 60 زخمی دھماکے میں 10 سے 15 کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیا گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 10:24pm بلوچستان میں انتھک محنت کرنے والے دوسروں کیلئے مشعل راہ ہیں، زبیر جمالی پشین، تربت اور دیگر علاقوں میں غربت کے خاتمے کیلئے کام کرنے کے منصوبوں کا جائزہ