کاروبار شائع 11 مئ 2023 05:19pm کراچی والوں پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 07:27pm لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیٹرول کی قلت کی وجہ ملک کی موجودہ صورتحال ہے، ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:09pm تحریک انصاف کی سینئر قیادت گرفتار، اب تک محفوظ رہنما کون؟ شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 04:35pm عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں بھی فرد جرم عائد یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، عمران خان
کاروبار شائع 08 مئ 2023 06:42pm کے الیکٹرک نے مزید 20 سال کیلئے کراچی مانگ لیا نیپرا اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز اور شہریوں سے چودہ روز میں رائے طلب کرلی۔
پاکستان شائع 04 مئ 2023 04:17pm جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے ذرائع آمدن کے آڈٹ کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد ملک میں کوئی ایسا نظام نہیں کہ پتہ لگایا جاسکے کہ کتنے لوگوں کے پاس غیر قانونی ہتھیار ہیں، وزارت داخلہ
کاروبار شائع 03 مئ 2023 08:27pm وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیئے جانے کا امکان جٹ کے حوالے سے اسٹریجیٹی پیپر اگلے ہفتے تک تیار کرلیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 04:44pm صدر پاکستان کی 3 شہریوں کو 32 لاکھ روپے کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت صدر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی تین اپیلیں مسترد کر دی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 12:24pm کراچی کے شہریوں پر بجلی کی مد میں 5 ارب 47 کروڑ 10لاکھ روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
کاروبار شائع 03 مئ 2023 11:04am نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی بجلی صارفین پر2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 02 مئ 2023 05:43pm ملک میں مہنگائی بے قابو، ماہانہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایک سال میں سگریٹ 159.89 فیصد اور چائے 108.76 فیصد مہنگی، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 02 مئ 2023 03:18pm پاکستان میں انسانی سرمائے کے بحران پر عالمی بینک کی رپورٹ جاری پاکستان کو انسانی ترقی سرمائے میں خاطرخواہ اضافے کی ضرورت ہے
کاروبار شائع 02 مئ 2023 01:38pm ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر اضافہ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88 پیسے مقرر، نوٹی فکیشن جاری
کاروبار شائع 02 مئ 2023 11:11am آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے پر کوئی بڑی پیشرفت نہ ہو سکی آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا انتظار ہے
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 01:59pm سیلاب کے باوجود پاکستان میں 10 سالوں میں گندم کی ریکارڈ پیداوار وزیراعظم کا گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہارِ تشکر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 11:05pm پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ۔لائٹ ڈیزل میں 10 روپے کمی کردی گئی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا
کاروبار شائع 29 اپريل 2023 07:07pm عالمی ثالثی عدالت میں وزارت پیٹرولیم کو بڑا جھٹکا پی ایل ایل ، پی جی پی سی ایل کے خلاف کیس ہار گئی۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:12am نیو یارک سٹی حکومت روز ویلٹ ہوٹل کو کرائے پر لینے کی خواہش مند ہوٹل کے 1025 کمرے 200 امریکی ڈالرز یومیہ کے حساب سے دوبارہ کارآمد بنائے جائیں گے،ای سی سی اعلامیہ
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 09:03pm ادارہ شماریات کا مردم شماری میں پانچویں بار توسیع کرنے کا فیصلہ مردم شماری میں پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ 48 ہزار241 شمار ہو چکی ہے، ادارہ شماریات