پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 02:23pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ شہباز شریف نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 04:03pm نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان وزیراعظم کی نجم سیٹھی سے ملاقات۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 05:07pm کسٹم کی لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی، 14 ہزار ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی دبئی سے لاہور آنے والے مسافر سے شراب کی 32 بوتلیں بھی برآمد کرلی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 03:35pm منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے کے روبرو پیش ابتدائی تفتیش کے بعد سلیمان شہباز کو سوالنامہ دیا گیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 06:53pm ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں سینئیر رہنما غائب، کارکنان راہ تکتے رہ گئے کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت، اہم رہنما غائب۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:11pm رانا ثناء اللہ کو منشیات مقدمے کے بعد ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیب لاہور نے وزیر داخلہ کے خلاف انکوائری بند کردی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 02:38pm ہتک عزت دعویٰ، وزیراعظم کی ویڈیو لنک پر بیان دینے کی درخواست عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کرنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 07:40pm رانا ثناء کی لیگی ارکان کو نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں کرنے کی ہدایت اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل، انتخابات کی تیاری سمیت تنظیمی معاملات پر مشاورت کی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 11:14am لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات تیارکرنے والوں کیخلاف آپریشن پروڈکشن یونٹ کو بند کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:45pm نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 04:14pm پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پرویز الہٰی پر ساتھ نبھانے کے حوالے سے یقین ہے۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 01:36pm عمران خان نے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی ملک کے مختلف شہروں میں بھی ریلیوں کا انعقاد ہوگا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 04:41pm خیال کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا، عمران خان کا اظہارِ لاعلمی آپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا، عمران خان
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 04:30pm مسلم لیگ ن کا سیاسی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس طلب عام انتخابات کی تیاری، اسمبلی کی متوقع تحلیل اور متبادل آپشنز پر غور ہوگا۔
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 04:43pm پی ٹی آئی کا اہم مشاورتی اجلاس، فرانزک ماہرین اور جے آئی ٹی کی زمان پارک آمد سندھ اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر مشاورت کیلئے وفد لاہور پہنچ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 02:39pm ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ لاہورمیں شہباز شریف کی رہائشگاہ ہر اہم اجلاس ہوا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 07:30pm ن لیگ کا پنجاب اسبملی تحلیل روکنے کیلئے اجلاس، گورنر راج کے نفاذ پر مشاورت پنجاب میں عدم اعتماد لانے اور گورنر کا وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے آئینی آپشن پر غور کیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 03:21pm اسمبلیوں کی تحلیل: ن لیگ کا چودھری شجاعت سے مشاورت کا فیصلہ نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:30pm اداکار افضال احمد انتقال کرگئے, اسپتال میں الگ بیڈ تک نہ ملا اداکار کئی سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھے
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں