پاکستان شائع 21 نومبر 2022 08:14pm کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنایا جائیگا الیکشن کمیشن نے انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ 15 نومبر کو محفوظ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:44pm حقیقی آزادی مارچ : پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو بھی درخواست دے دی پی علی نواز اعوان کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 04:24pm اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی انتظامیہ نے 35 شرائط کے ساتھ این اوسی جاری کیا
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 05:42pm کراچی بلدیاتی انتخاب: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:03pm تحریک انصاف نے توشہ خانہ کے حوالے سے تمام الزامات مسترد کردیئے ایک میڈیا گروپ کیخلاف لندن میں قانونی کارروائی کا بھی اعلان۔
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 04:25pm توشہ خانہ: عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ، ریفرنس ٹرائل کورٹ بھیج دیا گیا الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا تھا۔
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 01:02pm آزادی مارچ روکنے کے انتظامات مکمل، اسلام آباد کنٹیرز بستی بن گیا شہر میں1300 کنٹیرز پہنچا دیے گئے ہیں
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 06:42pm پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کمیٹی نے عمران خان پر حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 12:46pm عمران خان نے فوجی افسران کیخلاف صدر کو خط لکھ دیا پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے خلاف حملے کے مبینہ ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ بھی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 04:54pm پی ٹی آئی نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا، ’حملہ آور ایک سے زائد تھے‘ سازش سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:06pm جے یو آئی دھڑے نے لانگ مارچ کی حمایت کردی پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی پاکستان کے قائدین سے ملاقات
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 03:38pm عمران خان کرم میں ضمنی انتخاب لڑنے کے لئے اہل قرار عمران خان کسی بھی ضمنی انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 04:02pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری تفصیلی فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سمیت 5 ارکان کے دستخط موجود
▶️ پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:33am فیض آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مقدمہ درج مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 05:28pm توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردے دیا تحریک انصاف کے سربراہ بدعنوانی کے مرتکب ہوئے، فیصلہ
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 01:57pm عمران خان نے ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سینئیرقیادت سے اہم مشاورت کی جائے گی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:35am توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 02:14pm توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردے دیا عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 02:36pm آڈیو لیکس معاملہ، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کی جائے، درخواست
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:23pm پی پی اور (ن) لیگ کیخلاف فارن فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں کیس آئندہ ہفتے مقرر کیے جانے کا امکان