▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 06:41pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا، ایف بی آر ذرائع
کاروبار شائع 07 نومبر 2024 11:16am پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا پاکستانی حکام حالیہ دنوں میں منعقدہ ورچوئل میٹنگز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اصلاحاتی ارادے پر قائل کرنے میں ناکام رہے
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 02:18pm آئی ایم ایف مطالبات پورے نہ ہوسکے، 500 ارب کے منی بجٹ کا خطرہ آئی ایم ایف کے مشورے پر پاکستان کو رواں مالی سال 2 تا 3 منی بجٹ لانا ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:27pm وزارت خزانہ نے منی بجٹ کا امکان مسترد کردیا مالی سال کے وسط میں بجٹ میں کسی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے جواز کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:42pm منی بجٹ کی تیاریاں، نان فائلرز کیلئے جائیداد، گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی تجویز ایف بی آر نان فائلرز کو 3 کیٹیگری میں تقسیم کرنے کی تجویز بھی زیرغور
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:28pm آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے اقتصادی مشکلات پیدا ہورہی ہیں، آئی ایم ایف ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 08:51pm قومی اسمبلی نے منی بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی سگریٹ پر ایف ای ڈی کے حوالے سے ریٹ پچھلی بجیٹ کی نسبت سے رہے گا، اسحاق ڈار
کاروبار شائع 20 فروری 2023 09:24am آئی ایم ایف کا مِنی بجٹ لائے جانے کے اقدام پراظہاراطمینان پاکستان اور آئی ایم ایف کردرمیان رواں ہفتے اسٹاف لیول معاہدہ طے ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 08:48am منی بجٹ: ’کینسر کا علاج ڈسپرین سے ہورہا ہے‘ عمران خان کو باہر کرنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 04:40pm بسکٹ سے لیکرلپ اسٹک تک کیا کیا مہنگا ہوگیا سگار اور فزی ڈرنکس کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:34pm عوام پر اضافی بوجھ: سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سیلز ٹیکس کو 17 سے بڑھا کر 18فیصد کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 05:44pm شادی کی تقریبات، شیئرز کے لین دین پر ٹیکس، جی ایس ٹی شرح 18 فیصد، مشروبات پر بھاری ڈیوٹی عائد آئی ایم ایف مطالبات پورے کرنے کیلئے منی بجٹ پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 08:46am حکومت کا ضمنی فنانس بل قومی اسمبلی، سینیٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ بجٹ کل پارلیمنٹ سے منظورکرایا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 14 فروری 2023 08:50pm ’آئین میں کہیں نہیں کہ صدر مملکت صوبائی اسمبلی انتخابات کی تاریخ نہیں دے سکتے‘ قومی اسمبلی سے بل منظور ہوجائے تو صدر دستخط میں تاخیر کرسکتے ہیں، احمد بلال کی ”فیصلہ آپ کا“ میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 07:29pm منی بجٹ جلد لانے کی تیاری: صدر سے وزیر خزانہ کی ملاقات صدر عارف علوی نے اپنی جانب سے بھی تجاویز پیش کیں
کاروبار شائع 24 جنوری 2023 07:04pm ممکنہ منی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار، نان فائلرز نشانے پر مختلف صارفین کیلئے بجلی کے نرخ 25 فیصد تک بڑھنے کا امکان
کاروبار شائع 23 اگست 2022 12:12am ٹیکس آرڈیننس 2022، تاجروں سے ماہانہ 20 ہزار بجلی کے بلوں پر 5 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا 20 ہزار سے زائد بل کی صورت میں تاجروں کو بلوں پر 7.5 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا
ٹیکنالوجی شائع 09 فروری 2022 04:59pm کیا منی بجٹ ڈیجیٹل انقلاب کیلئے خطرہ ہے؟ صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ زیادہ ٹیکس صارفین کے لیے ٹیلی کام سروسز، اسمارٹ فونز مہنگے کردیئے ہیں۔
پاکستان شائع 02 فروری 2022 03:03pm وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے کا بِل سینیٹ میں پہنچ گیا منصوبے کی تکمیل کے لیے 6 سال درکار ہیں اور حکومت اس کے لیے 23 ارب روپے پہلے ہی مختص کر چکی ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2022 12:32pm قومی اسمبلی منی بجٹ:اپوزیشن کی پیش کی گئی ترامیم کثرت رائے سے مسترد ترمیم کےحق میں150اورمخالفت میں 168 ووٹ کے بعد ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ