پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:25pm بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:53pm نجکاری کے عمل پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیئے، اسحاق ڈار کا اپنی ہی حکومت سے مطالبہ پی ٹی سی ایل کی نجکاری کا پرویز مشرف دور میں بے ہودہ معاہدہ کیا گیا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:31pm 9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:31pm پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، کراچی، پشاور کے پمپس بند، جڑواں شہروں میں ہڑتال مؤخر رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا، مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دورانیہ بڑھ بھی سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 12:17am محرم میں انٹر نیٹ کی بندش کا معاملہ وزیراعظم کے فیصلے سے مشروط محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:28pm اسلام آباد انتظامیہ پر پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:36pm اگر 9 مئی سازش تھی اور پی ٹی آئی ملوث نہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، رانا ثناء اللہ عمران خان کو حق ہے کہ وہ باہر آنے کی پوری کوشش کریں، ان کے باہر آنے سے کوئی طوفان نہیں آجائے گا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 09:30am ججوں کی تنخواہ 10 لاکھ سے کم نہیں، وفاقی وزیر قانون اگر ایوان ججوں کی تنخواہ میں کمی چاہتا ہے تو پیغام پہنچا دیا جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:47pm پاکستان تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان عوام اپنے مستقبل کے تحفظ کیلئے ہر صورت اس میں شرکت کریں، عمر ایوب
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:15pm آصف زرداری پر قتل کا الزام: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب شیخ رشید کے وکیل سردار مصروف نے عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ پیش کردیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:45pm مولانا فضل الرحمن سے جلد ملاقات متوقع، مشترکہ جدوجہد کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا، اسد قیصر جلسہ اپوزیشن الائنس کے پلیٹ فارمز سے ہوگا، رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:30pm دوران عدت نکاح کیس: 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا خاور مانیکا اور لطیف سمیت سارے گواہوں کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:35pm تحریک انصاف نے 6 ممبران پر مشتمل او آئی سی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:02am پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پولیس افسران پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:59pm وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے شہباز شریف ایس سی او کونسل آف ہیڈزآف اسٹیٹ اور ایس سی او پلس کے 2 اجلاسوں میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:15pm وزیرِاعظم کا مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کا فیصلہ شہباز شریف نے مون سون میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:15pm خاتون کے گلے سے چین کھینچ کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار ملزم گیٹ پرکھڑی خاتون سے راستہ پوچھنے کے بہانے گھرکے سامنے رکا اور اسی دوران واردات کی۔
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 04:26pm اقوام متحدہ کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتواء مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 01:48pm مخصوص نشستوں کا کیس: ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ جب کچھ ٹھوس مواد نہ ملے تو انصاف کی اپنی مرضی کی تشریح کی جاتی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:23pm جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کے پروڈکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر رہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:05pm پاکستان کے محافظوں کا امن کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تیراہ، خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی پزیرائی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 10:57am عدالت نے عدت نکاح کیس ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
کاروبار شائع 02 جولائ 2024 09:55am ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 08:29pm ایک اور انٹرنیشنل ائیر لائن نے اسلام آباد کے لئے اپنی پرواز شروع کر دی پرواز اسلام آباد پہنچنے پر ریسکیو اینڈ فائر فائیٹنگ سروس نے واٹر سلوٹ پیش کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 01:20pm پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت
شائع 01 جولائ 2024 11:57am پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا کرایوں میں کمی کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ