پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:11am پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار عوام سے گزارش ہے بھرتی کے سلسلے میں کسی کو پیسے نہ دیں، پولیس
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 03:13pm ڈیپارٹمنس ختم ہوں گے لیکن بجٹ تو وہی رہے گا، عمر ایوب یہ دہشت گرد بجٹ ہے، یہ پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 02:02pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:17pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:28pm اسلام آباد : اتوار بازار میں آتشزدگی، 625 دکانوں کو نقصان ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:03pm اگر فیصلہ بھی دے دیتا ہوں کہ تو کیا فرق پڑنا ہے؟ آپ سوچ نہیں سکتے ہم کتنے بے بس ہیں، جسٹس گل حسن اورنگزیب وفاقی وزراء کوعدالت میں طلب کیا لیکن کچھ نہ ہوا، وزیراعظم کو طلب کیا تووہ اداس چہرے کے ساتھ آگئے، عتیق الرحمن بازیابی کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:28pm سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے لیکن انسانی جانوں کا معاملہ اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:54am سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی سپریم کورٹ کا میڈیکل فیس دیکھنے سے متعلق کیا کام ہے ، کیاعدالت کمیشن بناسکتی؟ جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:41am حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:47am وزیر قانون کی آئی ایس آئی کو فون کالز اور پیغامات ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کی اجازت دینے کی تصدیق خفیہ ادارے کی جانب سے 18 یا اس سے زائد گریڈ کے افسران ہی کال ریکارڈ کرنے یا سننے کے عمل کے لیے نامزد کیے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 10:58pm عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان آئی ایس آئی اس فیصلے کو بلاول بھٹو، زرداری، مریم کو بلیک میل اور مغلوب کرنے کیلئے استعمال کرے گی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 02:59pm شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیا ہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیا
کاروبار شائع 09 جولائ 2024 01:46pm آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:45pm کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا آئین کیخلاف ہے، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستیں دینا ہمارا حق تھا، ہمیں خوشی ہوتی اگر آج مختصر فیصلہ آجاتا، چیئر مین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:07pm سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
کاروبار شائع 09 جولائ 2024 12:42pm حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا وزیراعظم کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:21am سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:33am وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ایران سے تجارت اور علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 02:47pm ٹربیونلز کا قیام: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے قیام کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 01:34pm فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:10am پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:56pm پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا 22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 12:44pm قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیراعظم شہباز شریف کا 25 ویں یومِ شہادت پر حوالدار لالک جان نشان حیدر کو خراجِ عقیدت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 10:37am وزیر اعلی کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، بیرسٹر سیف خیبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات نے اسلام آباد جلسہ معطل کرنے پر وفاقی حکومت کا قدم غیر آئینی قرار دے دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:33pm انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد کا جلسہ معطل کرنا پی ٹی آئی کی فتح ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کا جلسہ معطل کرکے جعلی حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:47pm اسلام آباد میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں وفاقی وزیرداخلہ نے الیکٹرک بسوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:42pm صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ