کاروبار شائع 01 نومبر 2024 09:59pm ای سی سی نے پاسکو ذخائر سے صوبوں کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی اجلاس میں وزیراعظم آفس کے لیے بھی خصوصی گرانٹ منظور کر لی گئی
کاروبار شائع 27 مئ 2024 08:55pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت داخلہ سمیت مختلف وزارتوں کیلئے گرانٹس کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدرات اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور
پاکستان شائع 25 فروری 2024 10:35am رمضان پیکج پر عملدرآمد 4 مارچ سے، سبسڈی کے ساتھ نقد امداد بھی شامل 19 اہم اشیائے ضرورت کی خریداری پر ساڑھے سات ارب روپے کی مجموعی رعایت
کاروبار شائع 13 فروری 2024 11:14pm حکومت نے 7 ارب روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کا اعلامیہ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:38pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر پراجیکٹ کیلئے وزارت خزانہ کی سمری بھی منظور
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:55pm پینشن واجبات کے 2 کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 11:39pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ تمباکو کی فصل کی کم ازکم قیمت کے تعین کی بھی منظوری دے دی گئی
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 12:00am وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یوریا کھاد کے نرخوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا ای سی سی نے کسانوں کو یوریا کھاد کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:07am حکومت نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ای سی سی کی ربیع سیزن 2023 کیلئے یوریا کھاد کی درآمد کی اجازت
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:54pm ای سی سی اجلاس: حکومت نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن منصوبوں کیلئے 423 ملین روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ بھی منظور
کاروبار شائع 10 نومبر 2023 07:13pm الیکٹرک صارفین کیلئے یکساں سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس کی منظوری نگراں وزیر خزانہ زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں مختلف وزارتوں کی پیش کردہ سمریوں پر غور
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:28pm پی آئی اے کیلئے 8 ارب کی منظوری کے بعد پی ایس او کی پالیسی تبدیل پی ایس او پی آئی اےکے ساتھ ہرممکن تعاون کرے گا
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 10:57pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی منظور ہونے والے فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:24pm گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں 200 فیصد تک اضافے کی منظوری گیس صارفین پر 400 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 10:52am حکومت کا طویرقی اسٹیل ملز کا نام تبدیل کرنے پر غور وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:02am سندھ کی شوگر ملوں کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیرخزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، ریلوے کیلئے 2.5 ارب روپے کی منظوری
کاروبار شائع 21 جون 2023 06:28pm کراچی کے صارفین پہلے سے استعمال بجلی پر مزید ڈیڑھ روپے یونٹ دیں گے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فی یونٹ سرچارج کی منظوری دیدی
پاکستان شائع 17 جون 2023 11:54pm شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا پیٹرولیم ڈویژن نے سابق وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق سمری تیار کرنے سے انکار کیا تھا
کاروبار شائع 05 جون 2023 03:45pm ای سی سی کی ریڈیو پاکستان اور اے پی پی کیلئے 70 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری اسحاق ڈار نے ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی پینشن کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:53pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 10 مئ 2023 04:47pm وفاق نے روزویلٹ ہوٹل پر نیو یارک حکومت کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عملدرآمد کی منظوری دیدی ای سی سی کی ہوٹل یونین اور سٹی آف نیو یارک کے ساتھ زیر التواء مقدمات واپس لینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 03:36pm الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ کی فراہمی کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں چینی 95 روپے فی کلو فراہم کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی
کاروبار شائع 30 مارچ 2023 07:50pm ای سی سی اجلاس، حکومت اور کے الیکٹرک معاہدے پر عملدرآمد کی سمری مؤخر بائلی علاقوں میں ترقیاتی اسکیموں کے لئے 5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 11:59am آئی ایم ایف قرض کیلئے بجلی بلوں پر بھاری سرچارج لگانے کی منظوری بجلی صارفین پر 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافی سر چارج عائد
کاروبار شائع 13 فروری 2023 10:33pm آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 50 کیوبک میٹرتک گھریلو صارفین فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ذرائع
کاروبار شائع 13 فروری 2023 05:50pm حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی پر لیوی عائد کرنے کا فیصلہ فروری مارچ کے لیے پاور ہولڈنگ لیوی 43 پیسے عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع
کاروبار شائع 10 فروری 2023 07:07pm ادویات مہنگی، بجلی کے بڑے صارفین پر سرچارج عائد پیراسیٹامول 500 ٹیبلٹ ایم جی 2.6 اور پیراسیٹامول ایکسٹرا ٹیبلٹ کی قیمت 3.3 روپے مقرر
پاکستان شائع 10 فروری 2023 09:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، 10 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا پیراسیٹامول کی ری ٹیل پرائس میں اضافے کی منظوری کا امکان
پاکستان شائع 09 فروری 2023 07:38pm حکومت نے پیراسٹامول گولی اور سیرپ مزید مہنگا کرنے کی ٹھان لی یراسٹامول سیرپ کی قیمت 104.82 سے بڑھا کر 117 روپے ہو جائے گی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ