پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 10:50am عدالت نے وزیراعظم اور دیگر کے خلاف بیرسٹر گوہر کی کرمنل کمپلینٹ ابتدائی بحث کیلئے مقرر کردی بیرسٹر گوہر نے اپنی درخواست میں 12 شہید اور 38 زخمی کارکنان کی لسٹ فراہم کی ہے
’دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوادوں گا‘، اے ٹی سی جج نے 32 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا