Aaj Logo

شائع 24 نومبر 2024 12:02am

پنجاب مجھے دے دیں کچھ بھی نہیں ہوگا، سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے احتجاج کا اعلان کرتے ہیں ، حکومت فورا کنٹینر لگا دیتی ہے، پنجاب کی پی ٹی آئی قیادت میں سے کوئی بھی احتجاج میں شریک نہیں ہوتا ہے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب مجھے دے دیں کچھ بھی نہیں ہوگا،سڑکیں بند کروں گا نہ ہی کنٹینر لگائوں گا۔

موٹر وے پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو چاہیے کہ وہ مسئلے کو سیاسی طورپرحل کرے، تمام موٹروے اورسڑکیں کھول دیں۔

Read Comments