Aaj Logo

شائع 09 مارچ 2021 10:54pm

مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر

آزاد کشمیرمیں بھی مہنگائی کے سونامی نے دو وقت کی روٹی کیلئے مجبورغریب عوام کی زندگیوں اجیرن بنا دیا ہے ۔

عوام کی دہائی سبزیاں اور پھل شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئے۔ انڈے دالیں گوشت اور مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے اور شہری فاقوں مجبور ہوگئے۔

آزاد کشمیرمیں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غربت، بے روزگاری اوربیماریوں کا شکار شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں۔

حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان اورآزاد کشمیرکے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔

Read Comments