کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 1 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک تولہ سونا 1 لاکھ 1 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 86 ہزار 591 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 14 ڈالر کے اضافے سے 1738 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-15 اپریل 2020 کے ریٹ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 600 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 1 لاکھ 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 86 ہزار 248 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 1724 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-14 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 400 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 1 لاکھ 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 86 ہزار 076 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 31 ڈالر کے اضافے سے 1721 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-13 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 99 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 99 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 85 ہزار 476 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 1690 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-11 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 98 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 98 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 84 ہزار 276 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور فی اونس قیمت 1687 ڈالر ہی تھی۔