کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 400 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک تولہ سونا 1 لاکھ 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 86 ہزار 076 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 31 ڈالر کے اضافے سے 1721 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-13 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 99 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 99 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 85 ہزار 476 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 1690 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-11 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 98 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 98 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 84 ہزار 276 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور فی اونس قیمت 1687 ڈالر ہی تھی۔
-10 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 97 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 848 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 35 ڈالر کے اضافے سے 1687 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-8 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 800 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 96 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 990 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 1652 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-7 اپریل 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 97 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 162 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 16 ڈالر کے اضافے سے 1656 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔