پاکستان نے پاک افغان سرحد کھولنے سے قبل چمن بارڈر پر پانچ سو سے زائد کیمپس قائم کردیے۔
سرحد سے آنے والوں کو ان کیمپس میں چودہ روز کیلئے رکھا جائے گا۔ کیمپس کے اطراف اسپرے کا عمل بھی کیا جارہا ہے۔
پاک افغان سرحد کھولنے سے قبل ضلعی انتظامیہ نے انتظامات کرلیے۔ افغانستان سے آنے والوں کیلئےچمن میں کورونا کیمپس میں رکھا جائے گا۔
پاک افغان سرحد پر 5 سو سے زائد کیمپس لگادیئے ،کیمپس کے اطراف اسپرے بھی کیا جارہا ہے۔
سرحد سے آنے والوں کو 14 کیلئے ان کیمپس میں رکھا جائے گا۔