Aaj Logo

شائع 13 مارچ 2020 05:58pm

مہلک بیماریوں سے بچاو، مصافحے کے بجائے سلام

معروف عالمِ دین  ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ۔ سنتِ رسول ﷺ سے ثابت ہے کہ۔ مہلک بیماریوں سے بچاؤ کی خاطر مصافحے کے بجائے فقط سلام کرلیا جائے تو اِس میں کوئی حرج نہیں۔

راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ مصافحے کے بجائے سلام بہتر ہے، بیماریوں میں ایسا کرنا سنت سے ثابت ہے۔

راغب نعیمی نے مزید کہا کہ  اس حوالے سے متاثرہ شخص کی رہنمائی کی جائے۔

Read Comments