ملک میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے دوبارہ غور ستائیس مارچ کو کیا جائے گا۔
وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی صورتحال پر دوبارہ غور ستائیس مارچ کو کیا جائے گا اور اسکے بعد اس حوالے سے مزید فیصلہ لیا جائے گا۔
The situation regarding closure of all educational institutions in the country would be reviewed by the Ministry of Education on 27th March and further decisions taken.
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) March 13, 2020