معاونِ خصوصی صحت ظفر مرزا پر فیس ماسک اسمگل کرنے کا الزام عائد کردیا گیا ۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ظفر مرزا کیخلاف ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن نے درخواست دی، جس میں مؤقف اپنایا کہ۔ ظفر مرزا نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈریپ غضنفر علی کی ملی بھگت سے دو کروڑ ماسک بیرونِ ملک اسمگل کیے۔
اب ایف آئی اے، ڈائریکٹر نارتھ اسلام آباد کو تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے۔ پندرہ روز میں رپورٹ طلب کرلی۔