Aaj Logo

شائع 13 مارچ 2020 02:06pm

کورونا وائرس، پاکستان اسٹاک میں 1682 پوائنٹس کی کمی

کورونا وائرس کا اثر اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج زبردست اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔

کاروبار کے آغاز پر انڈیکس سولہ سو بیاسی پوائنٹس کم ہونے کے بعد مارکیٹ بند کردی گئی، آخری سیشن میں سرمایہ کاروں نے شیئرز کی خریداری کی۔

اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چار پوائنٹس اضافے سے چھتیس ہزار ساٹھ پر بند ہوا۔

Read Comments